تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تپا" کے متعقلہ نتائج

تپا

تپ کرنے والا جوگی، گرمی کا موسم، گرم، گرمی کے ساتھ، احساس کی شدّت کے ساتھ، پُرجوش

تَپاوَنت

تپسوی، عبادت و ریاضت کرنے والا

تِپاہ پَسْچی

سرداری ، حکمرانی .

تَپاک ظَاہِر کَرْنا

محبت یا دوستی کا اظہار کرنا

تَپاں

تڑپنے والا، بے قرار، بے چین

تَپا کرنا

۔لکازم (کنایۃً) غم جھیلنا (فقرہ) دو دن رات تپا کرتا ہے۔

تَپَّہ

ٹپا

تِپَّہ

گھاس، یورپی گھاس کی ایک قسم، دوب

تَپاکِ عاشِقی

تَپا نَرْمانا

(انجینیری) کسی دھات کے حرارت سے فساد زدہ ذرات کو معمولی اور اصلی حالت پر لانا .

تَپانا

گرم کرنا ، جلانا ، (مجازاً) تکلیف پہن٘چانا .

تَپاک

آو بھگت، گرم جوشی، خاطر مدارات

تَپاس

چھان بین، جان٘چ، غورو فکر، سوچ بچار

تَپاو

تپانا کا اسم کیفیت

تُپانا

توپنا کا متعدی، دفن کرانا، دھن٘سوانا، چُھپوانا

تِپانا

(ٹھگوں کی اصطلاح) مراد دیبی (دیوی) کی پوجا کرنا .

تِپاری

انگور فرنگی، کروندا، ٹپاری (ٹپاری صرف بنگال میں کہتے ہیں شمالی ہند میں اس کو مکو کہتے ہیں)

تَپاک کَرنا

اختلاط جتانا ، التفات یا تعلقات ظاہر کرنا .

تَپاکِ قَلْب

خون کا دباؤ، دل کی دھڑکن، اختلاج

تَپاوَن

تپسیا کرنے کا عمل

تَپاوَس

رک : تَپَسیا

تِپائی

تین پایوں کی چوکی، تین پایوں والی

تَپاک سے مِلنا

تَپاؤنا

رک : تپانا (۲) .

تَپاک سے پیش آنا

گرم جوشی سے ملنا ، آؤ بھگت کرنا

تَپ آنا

۔۱۔ بُخار آنا۔ ۲۔(کنایۃً) خائف ہونا۔ ترساں ہونا۔ ڈرنا۔ ؎

تَپ اُترنا

بُخار زائل ہونا

تَپ اُچْھلی

رک : تپ خالا

تَپ اُتارنا

تَپ اُتَر جانا

بدن کی حرارت کا اصلی حالت پر آجانا، بخار کا زائل ہوجانا

تَپ ہو جانا

تپ آنا، بخار آنا

تَپ عِفْنی

عفونت کے سبب بخار ہونے کی کیفیت ، سوداوی بخار کی ایک قسم .

تَپِ ہَر رُوزَہ

روزانہ آنے والا بخار

تَپِ عِشْق

عشق کا جوش یا گرمی

پَنچ تَپا

وہ سادھو جو گرم موسم میں پان٘چ آگوں کے درمیان بیٹھ کر تپسیا کرے

تَپ تَپا کَرْ

کھوٹے کھرے کی جان٘چ پڑتال کے بعد ، ہر طرح کی خوب دیکھ بھال کے بعد ، رک : تپ کر .

تَپِ عِشْقِ تَمَنّا

تَپِ عِشْقِ بُتاں

اردو، انگلش اور ہندی میں تپا کے معانیدیکھیے

تپا

tapaaतपा

اصل: ہندی

وزن : 12

تپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تپ کرنے والا جوگی، گرمی کا موسم، گرم، گرمی کے ساتھ، احساس کی شدّت کے ساتھ، پُرجوش
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tapaa

Noun, Masculine

  • heated

तपा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तपस्वी, गर्म, तप्त

تپا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone