تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپاک" کے متعقلہ نتائج

تَپاک

آو بھگت، گرم جوشی، خاطر مدارات

تَپاک ظَاہِر کَرْنا

محبت یا دوستی کا اظہار کرنا

تَپاک کَرنا

اختلاط جتانا ، التفات یا تعلقات ظاہر کرنا .

تَپاکِ عاشِقی

تَپاک سے مِلنا

تَپاک سے پیش آنا

گرم جوشی سے ملنا ، آؤ بھگت کرنا

تَپاکِ قَلْب

خون کا دباؤ، دل کی دھڑکن، اختلاج

پُر تَپاک

گرم جوشی سے بھرا ہوا، خاطر و مدارات اور خلوص دل سے، گرم جوشی سے، گرم جوشی کے ساتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپاک کے معانیدیکھیے

تَپاک

tapaakतपाक

نیز - طَپاک

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: طنزاً

تَپاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آو بھگت، گرم جوشی، خاطر مدارات
  • خلوص
  • ربط و ضبط، رسم و راہ، اختلاط، میل جول
  • برتاؤ، سلوک
  • نرمی، مہربانی، حسن اخلاق
  • اختلاجی کیفیت ، رک : تپک
  • (طنزاً) بے پروائی ، ظاہر داری .
  • بے چینی ، بے قراری ، اضطراب
  • نسبت ، مناسبت ، علاقہ .
  • التفات .
  • . عشق ، اخلاق ، محبت .
  • جلن ، حرارت ؛ مراد : بے چینی ، بے قراری.

شعر

English meaning of tapaak

Noun, Masculine

  • cordiality, esteem, regard, warmth, ardour, fervour

तपाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आवेश। जोश।
  • गर्मजोशी, अच्छी आओ भगत
  • व्यावहारिक क्षेत्र में किसी के प्रति दिखाया जानेवाला उत्साह और प्रेम। जैसे-वे बहुत तपाक से मुझसे मिले थे। मुहा०-तपाक बदलना आवेश में आकर क्रोधपूर्ण व्यवहार करना। नाराज होना। बिगड़ना।
  • आवेश; उत्साह; जोश; गरमजोशी
  • गर्मजोशी, संभ्रान्ति, आवभगत, तवाज़ो', प्रेम, प्यार, सादर, सोत्साह।।
  • गर्मजोशी, संभ्रान्ति, आवभगत, तवाज़ो', प्रेम, प्यार, सादर, सोत्साह।।
  • जलन, बुख़ार; अर्थात: बेचैनी, व्याकुलता
  • तेज़ी; वेग।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words