تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپْکَن" کے متعقلہ نتائج

تَپْکَن

رک: تَپَک .

تَپَکْنا

زخم میں ٹیس ہونا، لپک ہونا، چبھنا، دکھنا

تَھکَن

ماندگی، کسل مندی، کوفت، تکان

تَپَک

کسی پھوڑے پھنسی یا زخم وغیرہ میں رہ رہ کر جلن اور تڑپ کی کیفیت، پھوڑے کادرد جو دم بدم اُٹھتا ہے، ٹیس، (مجازاً) اضطراب، لپک (ہونا کے ساتھ)

تھَپَکْنا

ہتھیلی یا کسی چپٹی چیز سے آہستہ آہستہ ضرب لگانا، تھپکی دینا

تَپَن

تمازت، تپش، گرمی

تُرْکَن

ترک کی بیوی، ترک عورت

تِرْکَن

ترک شاستر کا مننے والا ؛ منطقی ، جھگڑالو ، بحث کرنے والا

تَمَکُّن

قدرت، قابو، قبضہ

تَپَشَّن

تپشی (رک) کی تانیث.

دِل تَپَکْنا

بے چین ہونا ، دل میں سوزش ہونا.

چھالا تَپَکْنا

آبلے میں رہ رہ کر ہلکا ہلکا درد سا ہونا ، اندر ہی اندر کچھ لپک سی محسوس ہونا .

آبلہ تپکنا

چھالے میں جلن پیدا ہونا

پھوڑا تَپَکْنا

پھوڑے میں ٹیس ہونا، زخم میں ٹیس اٹھنا

ایْڑِیاں تَپَکْنا

ایڑیوں میں درد ، ٹیس یا لپک ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپْکَن کے معانیدیکھیے

تَپْکَن

tapkan•तपकन

  • Roman
  • Urdu

تَپْکَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک: تَپَک .

Urdu meaning of tapkan

  • Roman
  • Urdu

  • rukah tupuk

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپْکَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپْکَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone