تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقَدُّم" کے متعقلہ نتائج

تَقَدُّم

۱. آگے بڑھنا، پیش پیش ہونا.

تَقَدُّم بِالطَّبْع

ایک شے کا اس اعتبار سے مقدم ہونا کہ دوسری شے اس کی محتاج ہو لیکن شے متقدم متأخر کی علت نامہ نہ ہو ، جیسے وضو کا تقدم نماز پر.

تَقَدُّم بِالعِلِّیَت

وہ تقدم جو کسی شے کو علت ہونے کی وجہ سے معلول پر حاصل ہے

تَقَدُّم فِی الْمَرْتَبَہ

مرتبے میں مقدم ہونا.

تَقَدُّمِ عِلَّت

علت کا معلول پر مقدم ہونا .

تَقَدُّم بِالذّات

رک : تقدم با لعلیت.

تَقَدُّم بِالحَق

وہ تقدم جو بر علت تامۂ موجبہ کو اپنے ذاتی معلول پر حاصل ہے

تَقَدُّم بِالحِفْظ

احتیاط ، پیش بندی ، پہلے سے بچاؤ کرنا ، حفظ ماتقدم (رک).

تَقَدُّمِ دَعْویٰ

(قانون) کئی دعووں میں سے ایک دعوے کو پہلے پیش کرنا ، دوے کا تقدم

تَقَدُّم بِالزَّمان

تَقَدُّم بِالشَّرف

فضیلت و بزرگی کی وجہ سے مقدم ہونا

تَقَدُّم بِالحَقِیقَت

وہ تقدم جس کی بنیاد پر وجود کو موجود ماہیت پر مقدم قرار دیتے ہیں

تَقَدُّم و تَاَخُّر

آگے پیچھے ہونا ، پیش وپس ، مقدم و موخر ہونا.

تَقَدُّمِ زَمانی

زمانے کے لحاظ سے مقدم ہونا ، وقت کے اعتبار سے پہلے ہونا.

ما تَقَدُّم

وہ چیز جو پہلے گزرچکی ہو جیسے حفظ ماتقدم، جو پہلے گزرا ہو، مذکورہ بالا، پہلےکا، ماقبل

زَمانی تَقَدُّم

وقت کے اعتبار سے اولّیت یا پہل، برتری بلحاظِ وقت، زمانی برتری

بَحْثِ تَقَدُّم

مقدمہ ہونے کی بحث

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقَدُّم کے معانیدیکھیے

تَقَدُّم

taqaddumतक़द्दुम

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: قَدِمَ

تَقَدُّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. آگے بڑھنا، پیش پیش ہونا.
  • ۲. (ترتیب وقت وغیرہ میں) پہلے، آگے ہونا، مقدم ہونا؛ پہل.
  • ۳. ترقی.
  • ۴. ترجیح، برتری.
  • ۵. سبقت.

شعر

English meaning of taqaddum

Noun, Masculine

तक़द्दुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आगे बढ़ना, पेश पेश होना
  • पहले होना, आगे होना, प्रधानता, तर्जीह

تَقَدُّم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقَدُّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقَدُّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words