تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقَلُّب" کے متعقلہ نتائج

تَقَلُّب

الٹنا ، تبدیلی ، تغیر ، منقلب ہونا ، پلٹنا ، لوٹ پوٹ ہونا ، رخ بدلنا ، مڑنا .

تَقَلُّب دار حَش٘رَہ

(حیوانیات) نیم جمعفرقی کیڑا.

تَقَلُّبُ النَّفس

(طب) دائمی متلی ، ہر وقت جی متلانا ؛ اشتہا زائل ہو جانا ، بھوک جاتی رہنا

لا تَقَلُّب

(زرعی حشریات) وہ حشرہ جس کی قلبِ ماہیت یا کایا پلٹ نہ ہو سکے .

مُکَمَّل تَقَلُّب

(حیوانیات) اس قسم کا تقلب جس میں پیوپائی حالت جائے مکمل تقلب کہلاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقَلُّب کے معانیدیکھیے

تَقَلُّب

taqallubतक़ल्लुब

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: قَلْب

موضوعات: حیاتیات نفسیات ارضیات

اشتقاق: قَلَبَ

تَقَلُّب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • الٹنا ، تبدیلی ، تغیر ، منقلب ہونا ، پلٹنا ، لوٹ پوٹ ہونا ، رخ بدلنا ، مڑنا .
  • (حیاتیات) ارتقاء میں شکل بدلنا ، قلب ماہیت .
  • تبدیل نوع ، انقلاب نوعی .
  • (نفسیات) دوسری شکل دے دینا ، بدل دینا ، کسی دوسرے کی شخصیت کا اثر قبول کر کے اپنی شخصیت کو بدل دینا .
  • (مجازاً) گردش ، دور ، چکر ، انقلاب .
  • (ارضیات) دباؤ حرارت اور کیمیائی عمل وغیرہ کے تحت چٹانوں کی ساخت میں ہونے والی تبدیلی .
  • معاملات میں تصرف کرنا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of taqallub

Noun, Masculine

  • change, turn, inversion, conversion

तक़ल्लुब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पलटना, उलटा हो जाना, परिवर्तन, रद्दोबदल।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقَلُّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقَلُّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words