تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقَرُّب" کے متعقلہ نتائج

تَقَرُّب

نزدیکی، قرب، قربت، نزدیک ہونا

تَقَرُّبُ اِلٰی اللہ

(عبادت و ریاضت کے ذریعے) خدا کے قریب ہونا، بارگاہ الہٰی میں قربت کی سعی کرنا.

تَقَرُّب ڈُھونڈنا

قربت تلاش کرنا، نزدیک ہونے کی کوشش کرنا

تَقَرُّب حاصِل کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقَرُّب کے معانیدیکھیے

تَقَرُّب

taqarrubतक़र्रुब

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: قَرُبَ

تَقَرُّب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نزدیکی، قرب، قربت، نزدیک ہونا
  • نزدیک ہونے کی کوشش کرنا، قرب ڈھونْڈنا
  • (ریاضی) ایسا نتیجہ یا حل جو بالکل قطعی نہ ہو لیکن تقریباً صحیح ہو اور مخصوص مقصد کے لیے کافی ہو، قریب قریب

شعر

English meaning of taqarrub

Noun, Masculine

तक़र्रुब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समीपता, निकटता, नज़दीकी
  • नज़दीक होने की कोशिश करना
  • ऐसा परिणाम या हल जो बिलकुल सही न हो लेकिन गलत भी न हो क़रीब क़रीब

تَقَرُّب کے مترادفات

تَقَرُّب کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقَرُّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقَرُّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words