تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْدِیم" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیم

۱. سبقت، پہل.

تَقْدِیم کَرنا

پیش قدمی کرنا، آگے بڑھنا.

تَقْدِیم دینا

برتر کرنا، بڑھانا، افضل ٹھہرانا.

تَقْدِیم و تاخِیر

آگے پیچھے کرنا یا ہونا، مقدم و موخر کرنا یا ہونا.

اِسْتِحقاقِ تَقْدِیمِ خَرِیداری

right of pre-emption

تَقَدُّم

۱. آگے بڑھنا، پیش پیش ہونا.

تَقْدِیر

وہ اندازہ جو خدا نے روز ازل سے ہر شے کےلیے مقرر کیا ہے، قسمت، نصیب، مقسوم، بھاگ، بخت، مقدر

تَقْسِیم

بٹوارہ، قسمت، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بانٹنا

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَعْدِیم

معدوم کرنا یا ہونا ، نیست کرنے یا ہونے کی حالت و کیفیت.

تَخْدِیم

خدمت کرانا

تَہْدِیم

ویران کرنا، برباد کرنا، منہدم کرنا

تَنْدِیم

پشیمان کرنا ، نادم کرنا

تَقْدِمَہ

۔(ع۔ بروزن تفعلۃ) مذکر۔ پیش کرنا۔ درپیش ہونا۔ مقدمہ۔ پیشوا۔ وہ اجرت جو مزدور کو کام کرنے سے پہلے دی جائے۔

تَکْدِمَہ

اندازے کی تفصیل، تخمینہ، بجٹ، میزانیہ، رقم پیشگی ادا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْدِیم کے معانیدیکھیے

تَقْدِیم

taqdiim•तक़दीम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: قَدِمَ

  • Roman
  • Urdu

تَقْدِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. سبقت، پہل.
  • ۲. پہلے ہونا، مقدم ہونا یا کرنا، آگے رکھنا، آگے کرنا.
  • ۳. ترجیح، برتری، فضیلت، فوقیت.
  • ۴. بجا لانا، پیش کرنا، ادا ہونا.
  • ۵. قدیم ہونا.

شعر

Urdu meaning of taqdiim

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. sabqat, pahal
  • ۲. pahle honaa, muqaddam honaa ya karnaa, aage rakhnaa, aage karnaa
  • ۳. tarjiih, bartarii, faziilat, fauqiyat
  • ۴. bajaa laanaa, pesh karnaa, ada honaa
  • ۵. qadiim honaa

English meaning of taqdiim

Noun, Feminine

तक़दीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आगे करना, आगे रखना, तर्जीह देना, प्रधानता, तर्जीह, पहले होना, क़दीम होना, अदा होना, पेश करना, पहल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْدِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْدِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone