تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَق٘طِیر" کے متعقلہ نتائج

تَق٘طِیر

طب: کشید کرنا، عمل کشید، ٹپکائو سے صفائی، عرق نکالنا، پیشاب کھُل کر نہیں آتا

تَق٘طِیر کُل٘وی

گردوں سے متعلق ٹپکاؤ یا رساؤ ، گردوں کے ذریعے تراوش .

تَق٘طِیری آلَہ

تقطیر (رک) کرنے کا آلہ .

تَق٘طِیری

تقطیر (رک) سے منسوب ، ترا کیب میں مستعمل .

تَق٘طِیر گَر

تقطیر (رک) کرنے والا ، فلڑ ؛ ٹپکاو سے صاف کرنے والا (Filter).

تَق٘طِیر پَذِیر

تقطیری، قابل تقطیر، قطرہ قطرہ ٹپکنے کی صلاحیت والا

تَق٘طِیر پَذِیری

تقطیر پذیر (رک) کا اسم کیفییت ، انگ :Filterability .

تَق٘طِیری پَمْپ

(کیما) تقطیر کے عمل میں سرعت پیدا کرنے کا آلہ .

تَق٘طِیرُ الْبَول

پیشاب کا قطرہ قطرہ ہو کر آنے کا مرض

تَق٘طِیری کاغَذ

(کیمیا) وہ کاغذ جس سے بعض کیمیاوی افعال کا پتہ چلاتے ہیں ، وہ کاغذ جس کے ذریعے پانی وغیرہ کو صاف کیا جا تا ہے ، انگ : Filter paper .

تَق٘طِیری سُوال

(نفسیات) ایسا سوال جس کے جواب میں کسی ذہنی الجھن یا پیچیدگی کا اشارہ مل جائے ، انگ : Filter Question .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَق٘طِیر کے معانیدیکھیے

تَق٘طِیر

taqtiirतक़्तीर

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

اشتقاق: قَطَرَ

تَق٘طِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • طب: کشید کرنا، عمل کشید، ٹپکائو سے صفائی، عرق نکالنا، پیشاب کھُل کر نہیں آتا
  • قطرہ قطرہ ٹپکانا، قطرہ قطرہ ڈالنا، قطرہ قطرہ نکلنا، بوند بوند کر کے ٹپکانا
  • پہلو میں یا کونے میں ڈال دینا، پیسہ جمع کرکے رکھ دینا، تھوڑا تھوڑا کر کے مال جمع کرنا

English meaning of taqtiir

Noun, Masculine, Feminine

  • distillation, condensation, flowing drop by drop, dripping

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَق٘طِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَق٘طِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words