تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَراش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَراش کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
تَراش کے اردو معانی
اسم، مؤنث، لاحقہ
- اختراع وایجاد.
- (مجازاً) وضع وقطع، طرز.
- بناؤ ، سنگار.
- تاش یا گنجفہ کے پتوں میں سے وہ پتے جو تراشنے کے بعد حاصل ہوں
- تَراشْنے کا انداز ، کاٹنے کا ڈھنگ.
- تربوز یا خربوزے کی پھانک
- مرکبات میں بطور جزو دوم بمعنی تراشنے والا مستعمل .
- کاٹ ، کٹاؤ، کاٹنے کا عمل.
- کسی چیز کا کٹا ہوا حصہ.
- کٹاؤ کا خاکہ، یک رخی نقشہ؛ چپٹا خاکہ.
- . کانٹ چھانٹ، کتر بیونت
- ۔(ف۔ معانی نمبر ۵۔۶ میں اردو ہے) مونث۔ ۱۔کاٹ۔ کٹاؤ۔ کانٹ چھانٹ) کثر بیونت۔ ۲۔کاٹنے کا ڈھنگ۔ تراشنے کا انداز۔ ۳۔اختراع۔ ایجاد۔ قطع۔ وضع۔ طرز۔ آرائش۔ آراستگی۔ بناؤ سنگار۔ ؎ ۵۔ تاش یا گنجفہ کے پتّوں میں کے وہ پتّے جو تراشنے کے بعد حاصل ہوں۔ ۶۔تربوز یا خربوزہ کی پھانک۔ ۷۸۔بعض اسمائے فارسی سے مل کر اسم فاعل کے معنی دیتا ہے جیسے قلم تراش۔ سنگتراش۔
- فطرت ، عمل تخلیق.
وضاحتی ویڈیو
شعر
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے
کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
مجھے تراش کے رکھ لو کہ آنے والا وقت
خزف دکھا کے گہر کی مثال پوچھے گا
اک رات چاندنی مرے بستر پہ آئی تھی
میں نے تراش کر ترا چہرہ بنا دیا
English meaning of taraash
Noun, Feminine, Suffix
- fashion, style, cut, cutting, clipping,process of cutting, shaving, trimming, shape, form, make, build, carver
तराश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय
- इख़तिरा वाईजाद
- किसी वस्तु को सुंदर तरीके से काटने की कला या ढंग; काट
- (मजाज़न) वज़ा वक्ता, तर्ज़
- रचना-प्रकार; बनावट।
- किसी चीज़ का कटा हुआ हिस्सा
- किसी रचना में की वह काट-छाँट या बनावट जिससे उसका रूप प्रस्तुत हुआ हो
- तरबूज़ या ख़रबूज़े की फांक
- तराशने अर्थात् धारदार उपकरण से किसी चीज के टुकड़े करने की क्रिया, ढंग या भाव
- ताश या गंजिंफ़ा के पत्तों में से वो पत्ते जो तराशने के बाद हासिल हूँ
- मुरक्कबात में बतौर जुज़ु दोम बमानी तराशने वाला मुस्तामल
- . काण्ट छांट, कतर बेअंत
- ۔(फ। मआनी नंबर ५।६ में उर्दू है) मुअन्नस। १।काट। कटाऊ। काण्ट छांट) कसर बेअंत। २।काटने का ढंग। तराशने का अंदाज़। ३।इख़तिरा। ईजाद। क़ता। वज़ा। तर्ज़। आराइश। आरास्तगी। बनाओ सिंगार। ५। ताश या गंजिंफ़ा के पत्तों में के वो पत्ते जो तराशने के बाद हासिल हूँ। ६।तरबूज़ या ख़रबूज़ा की फांक। ७८।बाअज़ असमा-ए फ़ारसी से मिल कर इस्म-ए-फाइल के मानी देता है जैसे क़लम सनगतराश।
- कटाऊ का ख़ाका, यकरुख़ी नक़्शा, चपटा ख़ाका
- कटाव, काट-छाँट, कतर- व्योंत, काटने का ढंग, कटाव की शक्ल, आविष्कार, ईजाद, धार, बुरिश, काट, (प्रत्य०) काटनेवाला, जैसे- जेबतराश' जेब काटनेवाला।
- कटाव, काट-छाँट, कतर- व्योंत, काटने का ढंग, कटाव की शक्ल, आविष्कार, ईजाद, धार, बुरिश, काट, (प्रत्य०) काटनेवाला, जैसे- जेबतराश' जेब काटनेवाला।
- काट, कटाऊ, काटने का अमल
- तराशि का अंदाज़, काटने का ढंग
- फ़ित्रत, अमल तख़लीक़
- बनाओ, सिंगार
تَراش کے مترادفات
تَراش سے متعلق کہاوتیں
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَراشی
کاٹ کر نقش بنانا، مورت بنانا، نقش و نگار کھودنا، تراشنا، تراش سے اسم کیفیت، مرکبات میں بطورجزودوم مستعمل
تَراش کِشْت
(سائنس) تراش کشت سے مراد خرد نامیوں کی وہکشت ہے جو آگرکے تراشوں پر نمو پارہیہو، اس کوغذائی آگر تراش کشت بھی کہتے ہیں، انگ: Slant culture
سَن٘گ تَراش
پتّھر کاٹنے والا، پتّھر کی چیزیں بنانے والا کاریگر، پتّھر کا مجسمہ بنانے والا، بُت گر، بُت تراش
عَمَلِ تَراش
(جغرافیہ) بارش کے پانی کے بہاؤ اور ندی نالوں میں طغیانی کے سبب زمین کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل جس کے سبب زمین اس قدر گہرے پیمانے پر برباد ہو جاتی ہے کہ کاشت کے قابل نہیں رہتی
گُل تَراش
چراغ یا شمع وغیرہ کی بتی کا سرا کترنے والا آلہ، وہ اوزار جس سے شمع یا چراغ کی بتی کتری جائے، گُل گیر
گُلُو تَراش
(لفظاً) گلا کاٹنے والا، تباہ کن؛ (معاشیات) کاروبار میں مقابلہ جس کا منشا ہر ممکن طریق سے حریف کو زک دینا اور تباہ کرنا ہوتا ہے حتّیٰ کہ خود بھی نقصان برداشت کر لیا جاتا ہے تاکہ جب حریف سے میدان خالی ہو جائے تو موجود نقصان کی تلافی بھی ہو سکے اور حسب دلخواہ منافع حاصل ہو.
کاغَذ تَراش
کاغذ کاٹنے کا آلہ (جو عموماً کسی دھات یا ہاتھی دانت کا ہوتا ہے اور کتابوں کے جڑے ہوئے اوراق کو الگ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں).
آبْ تَراش
جہاز کی پھالی یا اگلے سرے کا نچلا کنارہ جو پانی کو کاٹتا ہے ؛ پُل کے قریب پانی کا رخ موڑنے کے لیے بنایا ہوا بند یا پشتہ
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqaasid
मक़ासिद
.مَقاصِد
objectives, aims, purposes
[ Rahib missionary maqasid ko pura karne ke liye bahut mehnat kar raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'umda
'उम्दा
.عُمْدَہ
fine, nice, excellent
[ Na-tajrabakar khiladiyon ne bhi umda khel ka muzahira kia ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
agreement, consent, similarity of disposition
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq-e-raae se hi hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufiid
मुफ़ीद
.مُفِید
useful, beneficial, advantageous, profitable
[ Pudine ki pattiyan pet ke liye bahut mufid hoti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zalzala
ज़लज़ला
.زَلْزَلَہ
earthquake, earth tremor
[ Japan mein zalzala ek mustaqil khauf hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiddat
शिद्दत
.شِدَّت
intensity, intenseness, pressure
[ Kal aaye zalzale ki shiddat reactor paimane par 4 napi gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazish
साज़िश
.سازش
plot, conspiracy, collusion
[ Dushmanon ki sazish nakam hui aur hukoomat ko ab koi khatra nahin hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muzaahara
मुज़ाहरा
.مُظاہَرَہ
to express, demonstrate
[ Champions trophy 2025 ke final match mein India ke khiladiyon ne shaandar khel ka muzaahara kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
radd-e-'amal
रद्द-ए-'अमल
.رَدِّ عَمَل
reaction, counteraction
[ Imtihan ke mushkil sawalat dekh kar talba (students) ka radd-e-amal chaunka dene wala tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshaak
पोशाक
.پوشاک
clothes, dress, garment, attire, vestment
[ Bachchon ki rang-birangi poshak hamesha dilkash lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (تَراش)
تَراش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔