تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرَح سے" کے متعقلہ نتائج

طَرَح سے

ایک حالت سے ، ایک وضع پر .

جِس طَرَح سے ہو سَکے

ہر طریقے سے، ہر طرح

سَب طَرَح سے حاضِر ہونا

ہر کام کے لیے تیّار ہونا، جان و مال سے مدد کے لیے تیّار ہونا

سَب طَرَح سے

جان و دِل سے، مال سے، ہر طرح سے

اَچّھی طَرَح سے

سَو سَو طَرَح سے

اِسی طَرَح سے

بَھلے مانْس کی سَب طَرَح سے خَرابی ہے

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

دودھ سے مَکّھی کی طَرَح نِکال پھینْکْنا

صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا

بالکل بے تعلق ہوجانا ، ایک دم الگ ہوجانا ، صاف مکر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرَح سے کے معانیدیکھیے

طَرَح سے

tarah seतरह से

طَرَح سے کے اردو معانی

  • ایک حالت سے ، ایک وضع پر .
  • ایک لحاظ سے ، ایک اعتبار سے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرَح سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرَح سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words