تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرَی" کے متعقلہ نتائج

طَرَی

تروتازہ، نیا

تری

تیری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تَری

خشکی کی ضد، نمی، رطوبت، گیلا پن

تُری

ایک قسم کا بگل ، ترم ، دھوتو.

طَرَیانی

وارد ہونے والی ، طاری ہونے والی ، اوپری شے جس کی نسبت یہ نہ معلوم ہو کہ کہاں سے آئی.

طَرَیان

(کسی پر کسی حالت کا) ورود طاری ہونا ، وارد ہونا .

تِری کَرنا

تیر کرنا ، غائب کرنا ، اڑا دینا.

تِری ہو جانا

غائب ہوجانا.

تَری سے

پانی سے، دریا سے

تِری شان

خدا کی قدرت ، بے حقیقت آدمی کے بناو کرنے پر بھی بولا جاتا ہے ، سبحان اللہ.

تِری پَھل

رک : اطریفل.

تِری آواز مَکّے مَدِینے

تیری شہرت دور دور ہو (مبارک اور آفرین کی جگہ کہتے ہیں).

تِری بِری

منتشر، پراگندہ، جدا جدا، تتر بتر، پریشان

تِری چَھکّا

(مجازاً) جوا ، قمار بازی ، تاش بازی.

تِری بِھری

منتشر ، پراگندہ ، رک : تتر بتر.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرَی کے معانیدیکھیے

طَرَی

tarai•तरै

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

طَرَی کے اردو معانی

صفت

  • تروتازہ، نیا

Urdu meaning of tarai

  • Roman
  • Urdu

  • tar-o-taaza, nayaa

तरै के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अ. वि. ताज़ा, सरसब्ज़, हरा भरा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرَی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرَی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone