تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُری" کے متعقلہ نتائج

تُری

ایک قسم کا بگل ، ترم ، دھوتو.

تری

تیری کا مخفف (عموماً ضرورت شعری کی وجہ سے شاعری میں مستعمل)

تَری

خشکی کی ضد، نمی، رطوبت، گیلا پن

طَرَی

تروتازہ، نیا

تُری نَواز

۔صفت۔ تُرہی بجانے والا۔

تِرْری

ایک میٹھا پھل جو موسم گرما میں ہوتا ہے.

تَتْری

تاتاری (رک) کی تخفیف تراکیب میں مستعمل (شاہی کے معنی میں).

تِتْری

تتلی

تِری کَرنا

تیر کرنا ، غائب کرنا ، اڑا دینا.

تِری ہو جانا

غائب ہوجانا.

تَری سے

پانی سے، دریا سے

تِری شان

خدا کی قدرت ، بے حقیقت آدمی کے بناو کرنے پر بھی بولا جاتا ہے ، سبحان اللہ.

تِری پَھل

رک : اطریفل.

تِری آواز مَکّے مَدِینے

تیری شہرت دور دور ہو (مبارک اور آفرین کی جگہ کہتے ہیں).

تِری بِری

منتشر، پراگندہ، جدا جدا، تتر بتر، پریشان

اردو، انگلش اور ہندی میں تُری کے معانیدیکھیے

تُری

turii•तुरी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت

  • Roman
  • Urdu

تُری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا بگل ، ترم ، دھوتو.
  • اری (رک) کا تابع ، رک : ارے ترے.

اسم، مذکر

  • جلاہوں کا کچ ؛ تر ؛ مصوروں کا قلم
  • ۔(عور) مذکر۔ چنگیز خاں کا قانون۔ ترکی میں ’تورہ‘ واو غیر ملفوظ سے ہے۔ دیکھو تورہ۔ یہاں شرع تُرا کا کیا کام ہے۔

Urdu meaning of turii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka bagal, turram, dhoto
  • arii (ruk) ka taabe, ruk ha are tire
  • julaaho.n ka kuch ; tar ; musavviro.n ka qalam
  • ۔(avir) muzakkar। changez Khaa.n ka qaanuun। turkii me.n 'tora' vaa.i Gair malfuuz se hai। dekho tora। yahaa.n shira turaa ka kyaa kaam hai

English meaning of turii

Noun, Feminine

  • bridle of a hose
  • a swift walking woman
  • for you, to you

Noun, Masculine

  • painter's brush

तुरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घोड़े की लगाम। पुं० घुड़सवार। स्त्री० [सं० त्वरा] जल्दबाजी। शीघ्रता। वि० स्त्री० जल्दी या तेज चलनेवाली। स्त्री० [अ० तुर्रा] १. फूलों का गुच्छा। २. मोतियों, सूतों आदि का वह झब्बा जो शोभा के लिए पगड़ी आदि में लगाया जाता है।
  • घोड़ी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone