تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرَقِّیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَقِّیات کے معانیدیکھیے
وزن : 12121
دیکھیے: تَرَقّی
تَرَقِّیات کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
- بلندی، برتری، درجہ بڑھنا، عروج، زیادتی، افزایش، اضافہ، بڑھنا، آگے بڑھنا، اصلاح، بہتری
شعر
زمیں پہ آ گیا مغرور یہ خبر بھی ہے
ترقیات کو اس کی زوال کیوں آیا
English meaning of taraqqiyaat
Noun, Feminine, Plural
- progress, advancement, development, promotion, improvement, enhancement
तरक़्क़ियात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन
- उन्नति, बढ़ोतरी, वृद्धि, बढ़त, अभिवृद्धि, सुधार, पदोन्नति, उत्थान, यश, बढ़ना, आगे बढ़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرَقِّیات)
تَرَقِّیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔