تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرْکَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْکَہ کے معانیدیکھیے
تَرْکَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مردے کا چھوڑا ہوا مال و متاع، ورثہ، متوفی کی جائداد جو حق داروں کو پہنچے
شعر
جو بھی تم نے شہرت پائی جو بھی تم بدنام ہوئے
کیا یہی ترکہ اپنے پیارے بچوں کو دے جاؤ گے
مرا بستر کسی فٹ پاتھ پر جا کر لگا دو
مرے بچے ابھی سے مجھ سے ترکہ مانگتے ہیں
عجب نہیں کہ مرے بعد میرا کل ترکہ
ہرا بھرا سا بس اک زخم اور دیا نکلے
English meaning of tarka
Noun, Masculine
- a legacy
- bequest
- inheritance
- inheritance by succession or bequest
- effects or estate of a deceased person
तरका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मूर्दे का छोड़ा हुआ माल-ओ-मता, विरसा, मुतवफ़्फ़ी की जायदाद जो हक़ दारों को पहुंचे, मुरदे की जायदाद, माले मत्रूका, विरसा, दाय, रिक्थ, उत्तराधिकार
تَرْکَہ کے مترادفات
تَرْکَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرْکَہ)
تَرْکَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔