تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْپَن" کے متعقلہ نتائج

تَرْپَن

دیوتاؤں یا بزرگوں کی ارواح (پتروں) کو بھینٹ کرنے کا عمل

تُرْپَن

بَخیہ کے خلاف

تِرْپَن

پچاس اور تین، پنجارہ وسہ (بندسوں میں) ۵۳

تِرَپْنا

تھرکنا.

تُرَپْنا

ترپائی کرنا، دبا کر سینا، سیون پر ایک اور سلائی کرنا، کپڑے کے سرے کو موڑ کرسینا

تَرَپْنا

تڑہنا

تِرپَنواں

fifty-third

تِرْپُنْڈ

تین خمدار بڑے ٹیکے جوصدل اور گوار کی راکھ سے شوجی کے ہجاری ماتھےپر دیے اور جوان کی ہوجا کے وقت ضروری طور پر ہوئے چاہیں

تِرْپُنْڈْرَہ

تین خمدار بڑے ٹیکے جوصدل اور گوار کی راکھ سے شوجی کے ہجاری ماتھےپر دیے اور جوان کی ہوجا کے وقت ضروری طور پر ہوئے چاہیں

تِریپَن

پچاس اور تین ، ہندسوں میں ۵۳.

تَرْپُو

پاک و ہند مین پایا جانے والا ایک بڑا پیڑ جس کی لکڑی مکانات کے کام آتی ہے پہ پیڑ ملاہار اور مغربی ہند میں پایا جاتا ہے

تَرْجَن

خوف، ڈر

تَڑْپَن

تڑپ، بے چینی، پھڑکن

تَرْمَن

ایک جن٘گلی لکڑی ، پاکلی ، دھوڑا.

تَرْپَر

آڑا کٹا ہوا کپڑا جو دامن اور آستین میں لگاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْپَن کے معانیدیکھیے

تَرْپَن

tarpan•तर्पण

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَرْپَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیوتاؤں یا بزرگوں کی ارواح (پتروں) کو بھینٹ کرنے کا عمل
  • مسرت یا انبساط کی حالت، اطمینان، کامل اطمینان
  • نٹرپن

Urdu meaning of tarpan

  • Roman
  • Urdu

  • devtaa.o.n ya buzurgo.n kii arvaah (patron) ko bhenT karne ka amal
  • musarrat ya imbisaat kii haalat, itmiinaan, kaamil itmiinaan
  • naTarpan

तर्पण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तृप्त करने की क्रिया, संतुष्ट करने का कार्य
  • हिंदुओं का वह कर्मकांडी कृत्य जिसमें देवताओं और पितरों को तिल या चावल मिला हुआ जल देने की क्रिया
  • चंद्रमा के दस घोड़ों में से एक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْپَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْپَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone