تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْپَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْپَن کے معانیدیکھیے
اَرْپَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (ہندو) بھینٹ، نذر، فلاحی کام لے لیے وقف
شعر
جنم جنم سے مدھر ملن کی آئی ہے یہی ریت
جان کرے جو ہنس کر ارپن درشن بھی وہی پائے
نہیں فصل گل کا شیدا مری خواہشوں کا موسم
گل دل کروں جو ارپن مرا دیوتا نہ جانے
ساتھ میں جی لوں یا جیتے جی مر جاؤں
اپنا سب کچھ تجھ کو ارپن کر جاؤں
English meaning of arpan
Noun, Masculine
- offering, sacrifice, gift, charitable endowment
- delivering, entrusting, placing in or upon, a sum set apart for religious or charitable purposes
अर्पण के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी को आदरपूर्वक कुछ देना या सौंपना, नम्रतापूर्वक भेंट करना
- विधिक क्षेत्र में, किसी वस्तु पर से अपना अधिकार या स्वत्त्व हटाकर उसे पूरी तरह से सदा के लिए किसी को देना या सौंपना
اَرْپَن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْپَن)
اَرْپَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔