تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْپَھرانا" کے متعقلہ نتائج

تَرْپَھرانا

تڑپھڑانا، تڑپنا، بے تاب ہونا

تَھرْتَھرانا

خوف، غصے، تکلیف، بخار یا سردی وغیرہ سے کانپنا، کسی چیز کا ہلنا، ارتعاش پیدا ہونا، کانپنا، لرزنا، تھرانا

تَھْہرانا

تھرتھرانا، خوف، غصے، تکلیف، بخار یا سردی وغیرہ سے کانپنا

تَرْتَرانا

(کھانے میں) گھی بہت زیادہ ہونا ، مرغن ہونا

تَرْپَھڑْنا

ٹڑپنا ، بے تاب ہونا ، اِدھر اُدھر پھرنا .

تَرْبَترانا

بہت گیلا

تَڑْپَھڑانا

تڑپنا، بے قرار ہونا، بے چین ہونا، پھڑکنا، بے کل ہونا

تھَرَّانا

سردی، خوف، غصے یا گھبراہٹ میں لرزنا، کانپنا‏، ہوا کے جھونکے سے لرزنا

تُرْپانا

ترپنا (رک) کا متعدی

تَرارْنا

ترارا بھرنا، تیز دوڑنا.

تِرْوَرانا

تومرانا

تَڑْپھانا

رک : تڑپانا.

تَرَپْھنا

رک : تڑپنا.

تِرْمِرانا

بدن میں سنسناہٹ ہونا ، تھر تھرا جانا ؛ سر چکرانا

تُرْپُھرا

تیز ، چست و چالاک

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْپَھرانا کے معانیدیکھیے

تَرْپَھرانا

tarpharaanaa•तरफराना

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

تَرْپَھرانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • تڑپھڑانا، تڑپنا، بے تاب ہونا

Urdu meaning of tarpharaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ta.Dpha.Daanaa, ta.Dapnaa, betaab honaa

English meaning of tarpharaanaa

Intransitive verb

  • flutter, be restless

तरफराना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • तड़फड़ाना

تَرْپَھرانا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْپَھرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْپَھرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone