تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَرّانا" کے متعقلہ نتائج

ٹَرّانا

لگاتار بولنا جس سے سننے والا گھبرا جائے.

ٹارْنا

ٹالنا

ٹَرْنا

تیل کے کولہو میں ٹھون٘کا اور کتری سے بندھی ہوئی رسی

ٹِرْیانا

(کبوتر بازی) پربند کبوتر کا اُڑجانا

ٹِھرانا

منجمند کرنا ، یخ بستہ ہونا

ٹَھرانا

کسی کو سردی میں کپکپی ہونے سے روکنا

ٹَہَرْنا

ٹھہرنا، ٹھیرنا، رکنا، قیام کرنا، کھڑا رہنا

ٹیرْنا

ہلانا، پکارنا ہان٘ک لگانا، چیخنا ، چلانا.

ٹیرْنی

پکار

ٹَھہَرْنا

۔(ھ۔ بفتح اوّل وسوم) لکھنؤ۔ دیکھو ٹھیرنا۔ ؎ اس کا امر ’ٹھَہَر‘ بر وزن سَحَر ہے۔

ٹَکْرانا

ٹکّر لگنا، لڑ جانا، بھڑ جانا، متصادم ہونا.

ٹَہْنا

موٹی اور بڑی شاخ، گدا، ڈالا

ٹَپانا

بغیر دانہ پانی کے رکھنا، بغیر کھلائے بلائے پڑا رہنے دینا، جھوٹے آسرے میں رکھنا، فضول بٹھائے رکھنا، بلاوجہ حیران کرنا

ٹھانا

رک : ٹھان (۱)

ٹَھْہرانا

رک : ٹھیرانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَرّانا کے معانیدیکھیے

ٹَرّانا

Tarraanaa•टर्राना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ٹَرّانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • لگاتار بولنا جس سے سننے والا گھبرا جائے.
  • بد کلامی کرنا ، غصے سے یا اکر کر بات کرنا.
  • بک بک ، جھک جھک کرنا.
  • مین٘ڈک یا ٹٹیری کے بولنے کی آواز.
  • ۔(ھ) سخت کلامی کرنا۔ بڑبڑانا۔ گستاخی کرنا۔

Urdu meaning of Tarraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • lagaataar bolnaa jis se sunne vaala ghabraa jaaye
  • bad kalaamii karnaa, Gusse se ya akar kar baat karnaa
  • bakbak, jhuk jhuk karnaa
  • miinDak ya TaTiirii ke bolne kii aavaaz
  • ۔(ha) saKht kalaamii karnaa। ba.Dba.Daanaa। gustaaKhii karnaa

English meaning of Tarraanaa

Intransitive verb

टर्राना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ۔(ह) सख़्त कलामी करना। बड़बड़ाना। गुस्ताख़ी करना
  • ऐसी उद्दण्डतापूर्ण और घमंडभरी बातें करना जिनसे झगड़ा या लड़ाई हो सकती हो
  • मेंडक या टटीरी के बोलने की आवाज़
  • लगातार बोलना जिस से सुनने वाला घबरा जाये
  • बकबक, झुक झुक करना
  • बद कलामी करना, ग़ुस्से से या अकऱ् कर बात करना
  • मेंढक द्वारा टर-टर की आवाज़ करना
  • सीधे बात न करना; ऐंठकर बात करना; कटु वचन कहना
  • उद्दंडतापूर्वक उत्तर देना।

ٹَرّانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَرّانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَرّانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone