تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَرْنا

تیل کے کولہو میں ٹھون٘کا اور کتری سے بندھی ہوئی رسی

ٹیرْنا

ہلانا، پکارنا ہان٘ک لگانا، چیخنا ، چلانا.

ٹارْنا

ٹالنا

ٹورْنا

رک : توڑنا.

ٹَھرْنا

کھڑا ہونا، استادہ ہونا، ٹھہرنا

ٹَرّانا

لگاتار بولنا جس سے سننے والا گھبرا جائے.

ٹَہَرْنا

ٹھہرنا، ٹھیرنا، رکنا، قیام کرنا، کھڑا رہنا

ٹِھرْنا

منجمند ہونا، ٹھٹھرنا

ٹیرْنی

پکار

ٹَلْنا

جگہ سے ہٹنا، سرک جانا‏، کھسکنا

ٹَپْنا

کودنا، پھان٘دنا ، اچکنا ، چھلان٘گ مارنا ، لان٘گ جانا

ٹَہْنا

موٹی اور بڑی شاخ، گدا، ڈالا

ٹَخْنا

وہ اٹھی ہوئی ہڈی جو ایڑی سے اوپر ٹانگ اور پاؤں کے جوڑ پر ہوتی ہے، گٹا، کعب

ٹَرْیا

ایک زیور کا نام جو ہندو عورتیں بازوؤں پر پہنتی ہیں، عموماً جمع (ٹڑیاں) مستعمل ہے.

ٹَنا

گوشت کا بڑھا ہوا وہ ٹکڑا جو عورت کی اندام نہانی کے دونوں لبوں کے درمیان ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَرْنا کے معانیدیکھیے

ٹَرْنا

Tarnaa•टरना

وزن : 22

دیکھیے: ٹَلْنا

  • Roman
  • Urdu

ٹَرْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیل کے کولہو میں ٹھون٘کا اور کتری سے بندھی ہوئی رسی

فعل لازم

  • ٹلنا

Urdu meaning of Tarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tel ke kolhuu me.n Thonkaa aur katrii se bandhii hu.ii rassii
  • Talnaa

टरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • = टलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone