تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرّار فَرَار" کے متعقلہ نتائج

طَرّار

بہت زیادہ زبان چلانے والا، عیّار، تیز زبان، نسان، شوخ، زبان دراز

طَرّار فَرَار

عیّار، نڈر

طَرّاری

عیّاری، چالاکی، تیز دستی، تیزی، گستاخی

تَرَدُّد

پس و پیش، تذبذب، تامُّل، شک و شبہ، ہچکچاہٹ

تَرْدِید

رد، توڑ، جواب، کاٹ دینا (بات وغیرہ کا)، منسوخ کرنا

ٹَیرِیَر

ایک قسم کا چھوٹے قد کا کتا جو پنجوں سے مٹی کھود کر شکار کو اندر سے نکال لاتا ہے.

terrier

(الف) کئی نسلوں میں سے کسی کا چھوٹا کتا جس سے ابتداً لومڑیوں کو بھٹ سے نکالنے کا کام لیا جاتا تھا (ب) ان میں سے کوئی شکاری نسل ۔.

terror

آشُوْب

trader

بَنْجارَہ

tarrier

دیر کرنے والا

treader

روندنے والا

toreador

مصارع الثور

torrid

tedder

ترینگلی

تَرا دار

(چلمن سازی) چھلکے دار(خصوصاً بانس کی تیلی)

تارے دار

وہ چیز جس پر تارے ٹکے ہوئے ہوں

تورے دار

وہ معزز لوگ جنھیں بادشاہ کی جانب سے تقریبات میں مختلف کھانوں کے خوان بھیجے جاتے تھے

طُرَّہ دار

تَعَدُّد

کئی ہونا، تعداد میں ایک سے زیادہ ہونا، متعدد ہونا، کثرت

تِیرَہ دَرُوں

۱. رک: تیرہ باطن.

توڑے دار

وہ بندوق وغیرہ جو فلیتے کے ذریعے سے چھوڑی جائے.

تیز طَرّار

زُبان طَرّار ہونا

زبان میں تیزی ہونا، زبان کا کسی امر کے بیان میں بہت رواں ہونا

طُرَّۂ طَرّار

(کنایۃً) معشوق کی زلفیں.

تَرَدُّدِ ناجائِز

(قانون) ناجائز کاشت، خلاف قانون کاشت

تَرَدُّدی زَمِین

زمین کی اقسام میں سے ایک قسم جس میں ایک فصل خریف کی اور ایک فصل ربیع کی ادل بدل کر زیر کاشت لائی جائے، مستقل زیر کاشت آراضی، آراضی جس میں ایک فصل میں گیہوں چاول وغیرہ کی کاشت ہو اور دوسری میں دیگر اجناس کی.

تَرَدُّد کَرنا

torrid zone

مُنطقہ حارہ

تَرْدِیدی شَہادَت

(قانون) ایسی گواہی جو کسی فیصلے کی مخالفت میں پیش کی جائے.

تَردِید کَرنا

رد کرنا، جواب دینا

terror-stricken

دَہْشَت زَدَہ

تَعَدُّدِ اَزْواج

بہت سی بیویاں کرنا.

تَعَدُّد کا قانُون

(نفسیات) آسوزش میں مہارت بذریعہ مشق ، مشق کا قانون.

تَعَدُّدِ اِزدِواج

بہت سی بیویاں کرنا.

تَرَدُّدی

تردد (رک) سے منسوب، تراکیب میں مستعمل،

تَعَدُّدِ اِلٰہ

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

تَعَدُّدِ اَلوان

تَرَدُّدات

افکار، اندیشے، پریشانیاں

terrorize

دہشت زدہ کرنا۔.

taradiddle

بول چال: برط خصوصاً : معمولی بات پر جھوٹ، گپ، دروغ گوئی۔.

تَعَدُّدِ زَوجات

رک : تعدد ازدواج / ازواج .

tarradiddle

کا متبادل-.

تَرَدُّداتِ دُنیا

دنیاوی کوششیں، دنیا سے متعلق چیزوں کی فکر

تَعَدُّدِ قُدَما

ذات خدا کے سوا کسی اور کو بھی قدیم ماننا.

trodden(under foot)

پامال

تَعَدُّد پَیما

(سائنس) ایک معینہ وقت کے اندر لہروں کی تعداد تکرار یا تعداد ارتعاش ناپنے کا آلہ ، فری کوئنسی (Frequency) ناپنے کا آلہ ، سونومیٹر (Sonometer) .

تارارارا

گانے کی الاپ ، گانا شروع کرنے سے پہلے دھن موزوں کرنے کے لیے گلے سے آواز نکالی جاتی ہے .

تَرْدِیدی

تردید (رک) سے متعلق، تراکیب میں مستعمل

terrorise

آفَت

تَرَدّی

گرنا، اوپر سے گر کر مرجانا

طُرَّہ دار صافَہ

طرّہ دار پگڑی ، وہ پگڑی جس کا سِرا اُوپر کو اُٹھا رہتا ہے ، کلغی دار صافہ.

trierarchy

سَہ طَبقَہ جَنگی جَہاز کے کَپتان کا عہدہ

terrarium

مشاہدہ وتحقیق کے لیے پالے جانے والے چھوٹے زمینی جانور وں کی پرورش گاہ ۔.

teardrop

قطرۂ اشک۔.

terrorism

دَہْشَت گَرْدی

terrorist

دَہْشَت گَرْد

terrorless

بے خوف

triradiate

سَہ کِرنَہ

تَعَدُّدِ عِلَل

(منطق) ایک ہی محلول کے لیے مختلف وقت اور موقعوں پر مختلف علتیں ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرّار فَرَار کے معانیدیکھیے

طَرّار فَرَار

tarraar-faraarतर्रार-फ़रार

اصل: عربی

وزن : 221121

طَرّار فَرَار کے اردو معانی

صفت

  • شوخ، بے باک، تیز زبان
  • عیّار، نڈر

English meaning of tarraar-faraar

Adjective

तर्रार-फ़रार के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرّار فَرَار)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرّار فَرَار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone