تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْساوْنا" کے متعقلہ نتائج

تَرْساوْنا

رک: ترسانا.

تَرْسانا

ترسنا (رک) کا تعدیہ، لالچ دلانا، امید دلا کر محروم رکھنا، آرزو پوری نہ ہونے دینا.

تَرْسانَہ

اسلحہ خانہ.

تَرَسْنا

(کسی چیز کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا، نہایت مشتاق رہنا، پھڑکنا، آرزو میں بے چین رہنا

تِراوْنا

رک: ترانا

تَراسَن

خوفناک، دہشتناک

تَر ہونا

۔بھیگ جانا۔

تُرش ہونا

کٹھّا ہونا، مجازاً: رنجیدہ ہو جانا، برہم ہونا

جان کو تَرْسانا

خواہش پوری نہ کرنا.

دُور سے تَرْسانا

دور سے کوئی چیز دکھا کر لالچ دلانا اور نہ دینا

جی تَرَسْنا

جی للچانا، دل پھڑکنا

دِل تَرَسْنا

خواہش مند ہونا ، مشتاق ہونا ، للچانا.

آنکھیں تَرَسْنا

دیکھنے کی بہت آرزو ہونا

کَھڑا تَرَسْنا

بہت خواہش کرنا، للچانا، کسی امر کے حاصل ہونے کے واسطے منتظر رہنا کہ کب حاصل ہوتا ہے

رُوح تَرَسْنا

روح کا نا آسودہ ہونا ، کسی چیز کے لیے نہایت بیتاب ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْساوْنا کے معانیدیکھیے

تَرْساوْنا

tarsaavnaa•तरसावना

دیکھیے: تَرْسانا

  • Roman
  • Urdu

تَرْساوْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رک: ترسانا.

Urdu meaning of tarsaavnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah tarsaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْساوْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْساوْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone