تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَرْز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَرْز کے معانیدیکھیے
طَرْز کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
طریقہ، روش، قاعدہ، دستور
مثال - انسان اسکول اپنے طرز کا انوکھا اسکول ہے جہاں تعلیم کا طریقہ بھی الگ ہے
- طرح، مثل
- (اظہار یا ادائی مطلب کے لیے)، ڈھنگ، انداز
- خصلت، خو
- (نثر یا نظم کا) رنگ، اسلوب
- صورت
- شکل، ہیئت، وضع، ڈھنگ
وضاحتی ویڈیو
شعر
عشق ہے طرز و طور عشق کے تئیں
کہیں بندہ کہیں خدا ہے عشق
اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہوں میں
روز اک موت نئے طرز کی ایجاد کرے
تجھ کو دیکھا نہ ترے ناز و ادا کو دیکھا
تیری ہر طرز میں اک شان خدا کو دیکھا
English meaning of tarz
Noun, Masculine
-
way of acting, style of conduct, manner, fashion
Example - Insan school apne tarz ka anokha school hai jahan taleem ka tariqa bhi alag hai
- mode, method
- nature, habit
- (Prose or Poetry) style, way
- form, shape
- (Particle of Similitude)
तर्ज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
तरीक़ा, ढंग, क़ायदा, नियम
उदाहरण - इंसान स्कूल अपने तर्ज़ का अनोखा स्कूल है जहाँ तालीम का तरीक़ा भी अलग है
- तरह, समान
- (अवभिव्यक्ति या अर्थ प्रकट करने के लिए), ढंग, अंदाज़
- स्वभाव, प्रकृति
- (नस्र या नज़्म का) रंग, उस्लूब
- रूपाकार
- आकृति, संरचना, बनावट, ढंग
طَرْز کے مترادفات
طَرْز کے قافیہ الفاظ
طَرْز کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَرْز)
طَرْز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔