تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَسَن" کے متعقلہ نتائج

ٹَسَن

ٹوٹ پھوٹ یا پھٹ جانے کی حالت، ٹوٹنے پھوٹنے یا پھٹ کانے کا عمل

ٹَسَنْیا

ٹسن کرنے والا

ٹَسَن کَرنا

ٹَسَن بازی

ٹسن کرنا، تفریحاً چھیڑنا

ٹَسَن کی لینا

کسی بات سے محض تکلفاً یا کسی کے اصرار کی خواہش میں جھوٹا انکار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَسَن کے معانیدیکھیے

ٹَسَن

Tasanटसन

وزن : 12

ٹَسَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹوٹ پھوٹ یا پھٹ جانے کی حالت، ٹوٹنے پھوٹنے یا پھٹ کانے کا عمل
  • جھگڑا، فساد، پھوٹ ، شرارت؛ بے ایمانی
  • (مزاحاً) کسی بات سے ایسے انداز کے ساتھ انکار یا اقرار کرنا جو دوسرے کو کَھل رہا ہو، کَھلنے والا مذاق، دوسرے کو بیوقوف بنانے کا ایک خاص انداز
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Tasan

Noun, Feminine

  • conflict, discord
  • dishonesty
  • fissure, rent, tear due to stretching or tension, rip

टसन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी बात से ऐसे अंदाज़ के साथ इनकार या इक़रार करना जो दूसरे को खल रहा हो, खलने वाला मज़ाक़, दूसरे को बेवक़ूफ़ बनाने का एक ख़ास अंदाज़
  • टूट फूट या फट जाने की हालत, टूटने फूटने या फट जाने का अमल
  • झगड़ा, फ़साद, फूट, शरारत, बेईमानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone