تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسَن" کے متعقلہ نتائج

وَسَن

۱. مزدوری ؛ کرایہ ، تنخواہ ، قیمت ؛ دولت ، مادّہ ، چیز

وَسَنج

(طب) پہاڑوں اور پتھروں کی درزوں میں اُگنے والی ایک روئیدگی ۔

وَسَنْتی

(ہندو) ہندوؤں کا ایک تہوار، جو ماہ اگست میں نئے چاند میں کرشن جی اور رادھا کی یاد میں منایا جاتا ہے، ان کی شکلوں کی مورتیاں ایک پالنے میں بٹھائی جاتی ہیں، جو مکان یا مندر کی چھت میں لٹکا ہوتا ہے، رسم ادا کرتے وقت پالنے کو جھلاتے رہتے ہیں، جھولے کا تیوہار

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسَن کے معانیدیکھیے

وَسَن

vasanवसन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

وَسَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. مزدوری ؛ کرایہ ، تنخواہ ، قیمت ؛ دولت ، مادّہ ، چیز
  • ۱. کپڑا ، لباس
  • ۲۔ رہنا ، رہائش رکھنا
  • ۲۔ مکان ، جائے رہائش ، بسن
  • ۳۔ موت
  • ۴۔ چمڑا ، کھال

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَثَن

بت (بالخصوص پتھر سے بنا)، صنم، مورتی، نیز مجسمہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of vasan

Noun, Masculine

  • covering cloth, cover, wrapper, clothe, dress, leather
  • house, habitat
  • wages, rent, salary, price, wealth

वसन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढकने का कपड़ा, आच्छादन, आवरण, वस्त्र, कपड़ा, लिबास, चमड़ा, खाल
  • स्त्रियों का कमर में पहनने वाला एक गहना
  • आच्छादन, आवरण, ढकने का सामान
  • किसी स्थान पर बस जाना
  • निवास, मकान
  • मकान, निवास स्थान, बिसन, रहन
  • वस्त्र, कपड़ा
  • मज़दूरी, किराया, वेतन, मूल्य, धन, मादा, चीज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words