تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْبِیہ" کے متعقلہ نتائج

تَشْبِیہِ مُرْسَل

جس تشبیہ میں حرف تشبیہ مذکور ہوتا ہے اس کو تشبیہ مرسل کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْبِیہ کے معانیدیکھیے

تَشْبِیہ

tashbiihतश्बीह

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَشْبِیہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند ٹھہرانا، جسے کسی بہادر کو کہنا کہ اپنے زمانے کا رسم ہے، جسے تشبیہ دیتے ہیں اسے مشبہ بہ اور جس کو تشبیہ دیتے ہیں، اس کو مشبہ اور جس امر میں تشبیہ دیتے ہیں اس کو وجہ شبہ کہتے ہیں

    مثال خوب صورت خواتین کو چاند سے تشبیہ دی جاتی ہے

شعر

Urdu meaning of tashbiih

  • Roman
  • Urdu

  • ek chiiz ko duusrii chiiz ke maanind Thahraanaa, jise kisii bahaadur ko kahnaa ki apne zamaane ka rasm hai, jise tashbiiyaa dete hai.n use mushabbeh bah aur jis ko tashbiiyaa dete hain, is ko mushabbeh aur jis amar me.n tashbiiyaa dete hai.n is ko vajah shuba kahte hai.n

English meaning of tashbiih

Noun, Feminine

  • simile, comparison, likening

    Example Khubsurat khwatin ko chand se tashbih di jati hai

तश्बीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वस्तु, व्यापार या गुण को दूसरी वस्तु, व्यापार या गुण के समान प्रकट करने की क्रिया, उपमा, सादृश्य, समानता, तुलना, मिलान, पटतर, जोड़, मुशाबहत

    उदाहरण ख़ुबसूरत ख़्वातीन को चाँद से तश्बीह दी जाती है

تَشْبِیہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشْبِیہِ مُرْسَل

جس تشبیہ میں حرف تشبیہ مذکور ہوتا ہے اس کو تشبیہ مرسل کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْبِیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْبِیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone