تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْنَگاں" کے متعقلہ نتائج

تَشْنَگاں

پیاسا، شدید پیاسا، کنایہ ہے شدّت آرزو اور شدّت شوق کا، بے تاب

تِشْنَگی

پیاس

پِیاس کی تِشْنَگی

بہت زیادہ پیاس، پیاس کی شدت

تِشْنَہ

پیاسا، تِشنا

تاناں

رک : تانا ، تار ؛ تال ، تان.

تَنگا

ایک قسم کا درخت ، رک : تنگ (۲) معنی نمبر ۳-

تَشْنِیع

طعنہ، ملامت، برا بھلا کہنے کا عمل

تِرَن٘گا

تین رنگ والا (یہ لفظ کا نگریس اور موجودہ بھارت کے جھنڈے کے لیے استعمال ہوتا ہے)

تانگا

دو پہیے کی چھوٹی گاڑی

تانگَہ

تان٘گا، دو پہیے کی چھوٹی گاڑی جسے گھوڑا کھینچتا ہے

تِشْنا

بد گوئی، لعنت، ملامت، طعنہ

تَڑَنگا

لمبے قد والا، دراز قامت (عموماََ لمبا کے ساتھ مستعمل)

تَرْنِیاں

ہرات میں پانی جانے والی ان٘گور کی ایکسو بیس (۱۲۰) قسموں میں سے ایک قسم جو نہایت لذیذ اور گداز ہوتی ہے یہ ان٘گور بید کے ٹوکروں میں بازار میں آتے ہیں اس وجہ سے یہ نام پڑا.

تِلَنگا

فوج کا باوردی سپاہی، انگریزوں نے جو پہلی باوردی فوج بھرتی کی تھی وہ ملک تلنگانہ میں کی تھی اس لیے ان سپاہیوں کا یہ نام ہوا

تِشنَہ دِل

مشتاق، آرزو مند، خواہشمند

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْنَگاں کے معانیدیکھیے

تَشْنَگاں

tashnagaa.n•तश्नगाँ

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تَشْنَگاں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • پیاسا، شدید پیاسا، کنایہ ہے شدّت آرزو اور شدّت شوق کا، بے تاب

Urdu meaning of tashnagaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • pyaasaa, shadiid pyaasaa, kinaaya hai shiddat aarzuu aur shiddat shauq be taab

English meaning of tashnagaa.n

Noun, Masculine, Plural

  • thirsty-plural, very thirsty means (of a person) wanting to do or have something very much, eager

तश्नगाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • बहुत प्यासा, उत्सुक, कुछ पाने के लिए बहुत उत्सुक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْنَگاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْنَگاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone