تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَشْت اَزْ بام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَشْت اَزْ بام کے معانیدیکھیے
طَشْت اَزْ بام کے اردو معانی
صفت
- ظاہر، کُھلا ہوا، مشہور، افشائے راز
شعر
کیوں ہوتے ہو بحرؔ طشت از بام
چلمن چھوڑوا دو سامنا ہے
چھپ چھپاتے پھر رہے تھے آج تک
آج طشت از بام غربت ہو گئی
نشاں دینا ہے میں نے کچھ غبار آلود سمتوں کا
کوئی کافی پرانا راز طشت از بام کرنا ہے
English meaning of tasht-az-baam
Adjective
- expressive, revelatory
तश्त-अज़-बाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भेद खुलना, बात सब में फैल जाना, ज़ाहिर, खुला हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَشْت اَزْ بام)
طَشْت اَزْ بام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔