تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسْمَہ" کے متعقلہ نتائج

کَمَر بَنْد

پاجامہ یا شلوار کے نیفے کی ڈوری یا کپڑے کی پٹی وغیرہ جس کی مدد سے اسے کمر سے باندھا جاسکے، ناڑا، ازاربند

کَمَر بَنْد ڈِھیلا ہونا

ہمَت ٹوٹنا، بے بس ہو جانا

کمر بَنْدی

فوج کا مسلّح اور لیس ہونا، فوج کا حملے اور کوچ کے لیے تیّار ہونا، فوج کا ہتھیاروں اور وردی سے لیس ہونا، تیّاری، مستعدی، کمربستہ ہونا

کَمَر بَندی ہونا

(کنایۃً) چلنے کے لئے تیّار ہونا

کَمَر بَنْدی رِشْتَہ

(مجازاً) سُرالی رشتہ ، نسبتی تعلق .

پانی کا کَمَرْ بَنْد

(طب) ربر کی گرم پانی کی بوتل کی طرح کی ایک پیٹی جو ربر نیز کپڑے کی بھی ہوتی ہے.

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈالْنا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

چَھلّے سے کَمَر بَند ڈَلْوانا

شادی کی ایک قدیم رسم جس میں دولھا سے چھلے کے ذریعے ازار بند ڈلوایا جاتا تھا تاکہ ہاتھ دیکھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْمَہ کے معانیدیکھیے

تَسْمَہ

tasmaतस्मा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: تعمیر

تَسْمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تلوار بازی) کمر یعنی بیچ دھڑ پر تلوار کی ضرب
  • چمڑے کی پتلی ڈوری جو دو ڈیڑھ انچ تک چوڑی ہوتی ہے‏، اصلاحاََ تسمہ کہلاتی ہے یہ مختلف وضع اور نمونے کی ہوتی ہے، چابک، کواڑ
  • پٹی، کمر بند
  • چمڑے کے معمولی ٹکڑے
  • وہ مضبوط روئیں جو جراثیم کی جلد پر ہوتے ہیں
  • (تعمیرات) بندش، روک، سلسلہ، آہنی ڈور
  • کھال، گوشت یا پٹھوں کا ٹکڑا
  • چمڑے کا عرض میں کم طول میں دراز ٹکڑا

شعر

English meaning of tasma

Noun, Masculine

  • shoelace, band, lace, latchet or thong of leather or another material, thin strip of skin
  • a thong
  • stirrup-leather
  • a leathern, belt
  • a strap of leather

तस्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो डोरी जो बाअज़ जूतों को बान में इस्तिमाल होती है चमड़े के इलावा सूती या नाइलान वग़ैरा की भी होती है
  • चमड़े के मामूली टुकड़े
  • बनोट का एक दान
  • (सैफ़ बाज़ी) कमर यानी बीच धड़ पर तलवार की ज़रब
  • वो मज़बूत रोईं जो जरायम की जल्द पर होते हैं
  • ( तामीरात) बंदिश, रोक, सिलसिला, आहनी डोर
  • खाल, गोश्त या पट्ठों का टुकड़ा
  • चमड़े का अर्ज़ में कम तूल में दराज़ टुकड़ा
  • चमड़े की कम चौड़ी और लम्बी पट्टी, जूते का फ़ीता, चमड़े का कोड़ा, दुर्रा
  • चमड़े की पुतली डोरी जो दो डेढ़ इंच तक चौड़ी होती है लंबाई मुक़र्रर नहीं अस्ला हा तस्मा कहलाती है ये मुख़्तलिफ़ वज़ा और नमूने की होती है चाबुक, किवाड़
  • बेटी, कमरबंद

تَسْمَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسْمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسْمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words