تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَسْوِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْوِید کے معانیدیکھیے
تَسْوِید کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کالا کرنا
- نقشہ، خاکہ
- (مجازاً) لکھائی، تحریر، نگارش، لکھنا
- سیاہی کا نشان، (جسم کو) گودنے کے نشان یا نقوش جن کا اقوام یا قبائل میں رواج ہے
- (تصوف) سیاہی میں نور کا ظہور
English meaning of tasviid
Noun, Feminine
- blackening, rough draft
- making black
- tattooing
- sketch, plan, delineation
- (Metaphorically) writing
- first draught, original copy, rough draft (of a letter)
तस्वीद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- काला करना, काला रंग चढ़ाना, लिखना, तहरीर करना, मुसव्वदा लिखना।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَسْوِید)
تَسْوِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔