تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْوِیر کِھنچْنا" کے متعقلہ نتائج

تَصْوِیر کِھنچْنا

تصویر اترنا ، تصویر بننا ؛ نقشہ سامنے آجانا ، کسی بات یا واقعۂ گزشتہ کا سامنے آجانا.

تَصْوِیر کھیْنچنا

واضح الفاظ میں بیان کرنا

تَصْوِیر کِھنچْوانا

تصویر کھین٘چنا (رک) کا تعدیہ .

یَک رُخی تَصوِیر کِھینچنا

کسی شخص کے کردار کے صرف ایک پہلو کو اجاگر کرنا (خواہ تعریف ہو خواہ تنقیص) ، جانبداری کے ساتھ بیان کرنا۔

تَلْوار کِھنْچْنا

تلوار کھینْچنا (رک) کا لازم.

تَصْدِیع کِھینچْنا

تکلیف اُٹھانا ، دکھ جھیلنا ، مصیبت برداشت کرنا.

کاجَل کی تَحْرِیر کِھینچْنا

آنکھو میں کاجل لگانا

تَلْوار کاٹْنا

تلوار میں کاٹ کا ہونا ، تلوار کا کسی چیز کو دو ٹکڑے کر دینا.

تَصْوِیر کھودْنا

تصویر کھدنا (رک) کا تعدیہ.

تَلوار کا کاٹْنا

۔’تلوار میں کاٹ زیادہ ہونا‘ کیجگہ۔ ؎

نِیام سے تَلوار کھینْچنا

تلوار ہاتھ سے پکڑ کر میان سے باہر نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْوِیر کِھنچْنا کے معانیدیکھیے

تَصْوِیر کِھنچْنا

tasviir khi.nchnaa•तस्वीर खिंचना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَصْوِیر کِھنچْنا کے اردو معانی

  • تصویر اترنا ، تصویر بننا ؛ نقشہ سامنے آجانا ، کسی بات یا واقعۂ گزشتہ کا سامنے آجانا.

Urdu meaning of tasviir khi.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tasviir utarnaa, tasviir banna ; naqsha saamne aajaanaa, kisii baat ya vaaqaah-e-guzashta ka saamne aajaanaa

तस्वीर खिंचना के हिंदी अर्थ

  • प्रतिबिंब बनाना, प्रतिबिंबित होना; मानचित्र सामने आ जाना, कोई बात या किसी पिछली घटना का सामने आ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْوِیر کِھنچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْوِیر کِھنچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone