تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیام سے تَلوار کھینْچنا" کے متعقلہ نتائج

نِیام سے تَلوار کھینْچنا

تلوار ہاتھ سے پکڑ کر میان سے باہر نکالنا

نِیام سے تَلوار نِکلنا

نیام سے تلوار نکالنا (رک) کا لازم ؛ سزا دینے پر آمادہ ہونا۔

نِیام سے تَلوار لینا

۔غلاف سے تلوار نکالنا۔؎

نِیام سے تَلوار نِکالنا

رک : نیام سے تلوار لینا

تَلوار نِیام سے نِکَلنا

۔تلوار غلاف سے نکلنا۔ تیغ زنی شروع کرنے کی علامت۔ ؎

نِیام سے تَلوار اُگلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

نِیام سے تَلوار نِکلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیام سے تَلوار کھینْچنا کے معانیدیکھیے

نِیام سے تَلوار کھینْچنا

niyaam se talvaar khe.nchnaaनियाम से तलवार खेंचना

نِیام سے تَلوار کھینْچنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تلوار ہاتھ سے پکڑ کر میان سے باہر نکالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیام سے تَلوار کھینْچنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیام سے تَلوار کھینْچنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words