تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَطْہِیر ذات" کے متعقلہ نتائج

تَطْہِیر ذات

(تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَطْہِیر ذات کے معانیدیکھیے

تَطْہِیر ذات

tat.hiir-e-zaatततहीर-ए-ज़ात

وزن : 22221

موضوعات: تصوف

تَطْہِیر ذات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.

شعر

English meaning of tat.hiir-e-zaat

Noun, Feminine

  • purification of one's self so as to be immersed in the Divine

ततहीर-ए-ज़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो आत्मिक शुद्धि जिससे प्रभु में तल्लीन हो सकें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَطْہِیر ذات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَطْہِیر ذات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words