تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹولْنا" کے متعقلہ نتائج

پَرَکْھنا

پَریکھنا

پرکھنا

پَر کھانا

کسی سے کھرے کھوٹے کی شناخت کرانا، جان٘چ کرانا

پَری خانَہ

پری کی جلوہ گاہ، ایسی جگہ یا مکان جہاں حسینوں کا مجمع ہو

پِیر خَانہ

خانقاہ.

ہَڈّی پَرَکھنا

حسب نسب دیکھنا ، اصلیت معلوم کرنا ۔

اُڑْتی چِڑْیا پَرَکْھنا

کسی کے دل کا منصوبہ یا ارادہ بھانپنا.

خود کو پَرَکْھنا

اپنے پر تنقید کرنا ، اپنی جان٘چ کرنا.

کَھرے کھوٹے پَرَکْھنا

اچھے بُرے کو جانچنا ، پرکھنا ، ممیّز کرنا ، بُرے بھلے کی تمیز کرنا ، کسوٹی پر کسنا.

کھوٹا کَھرا پَرَکْھنا

اچھے بُرے کا امیتاز کرنا

کَھرا کھوٹا پَرَکْھنا

اچھے بُرے کو آزمانا ، بُرے بھلے کی جانچ کرنا.

مِحَک عَیار پَر پَرَکْھنا

کسوٹی پر پرکھنا ، محتلف طریقوں سے جائزہ لینا ، تجزیہ کرنا

کھوٹے کھرے کو پرکھنا

نیک و بد کی بابت دریافت کرنا

اَپنا دام کھوٹا پَرَکھنے والے کا کیا دوش

جب اپنی اولاد نالائق ہے تو دوسرے کا کیا قصور، جب اپنی چیز ناقص ہو تو دوسرے کی نکتہ چینی پر کیا اعتراض

اَپْنے دام کھوٹے تو پَرَکھنے والے پَر کیا دوش

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا سونا کھوٹا، پَرَکھنے والے کو کیا دوش

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا سونا کھوٹا پَرَکْھنے والے کو کیا دوش

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا پیسہ کھوٹا پَرَکھنے والے کا کیا دوش

جب اپنی اولاد نالائق ہے تو دوسرے کا کیا قصور

اَپنا پَیسا کھوٹا تو پَرَکْھنے والے کا کیا دوش

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا سونا کھوٹا پَرَکْھنے والے کو کیا دوکھ

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا سونا کھوٹا پَرَکْھنے والے کو کیا دوس

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا پَیسا کھوٹا تو پَرَکْھنے والے کا کیا دوس

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا پَیسا کھوٹا تو پَرَکْھنے والے کا کیا لاگ

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

جیسے کو تَیسا، پرکھنے کو پَیسا

جیسا انسان خود ہو اُس کے ساتھ ویسا ہی سلوک اور رویہ رکھنا چاہیئے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹولْنا کے معانیدیکھیے

ٹَٹولْنا

TaTolnaaटटोलना

وزن : 1212

ٹَٹولْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • آزمانا ، جان٘چنا ، پرکھنا ، امتحان کرنا.
  • اندرونی حال جاننا ، دل کی گہرائی تک پہن٘چنا.
  • عندیہ لینا، خفیہ طور پر دل کی بات معلوم کرنا.
  • ڈھونڈنا ، تلاش کرنا ، کھوج لگانا.
  • ہاتھ پھیرنا ، چھونا
  • ۔(ھ) ۱۔کسی چیزکا بے دیکھے ہوئے ڈھونڈھنا۔ ہاتھ سے چھوٗکر معلوم کرنا۔ ہاتھ پھیرنا۔ چھوٗنا۔ ذرا کمرٹٹولو شاید کوئی ہتھیار چھُپا ہو۔ ۲۔عندیہ لینا۔ خُفیہ طورپر دریافت کرنا۔ میں نے بیگم کو ٹٹولا تو اصلی حال کھُلا۔ ۳۔آزمانا۔ امتحان کرنا۔ پرکھنا۔ ؎
  • ہاتھ پان٘و (یا لکڑی وغیرہ کے ذریعے) چھو کر یا ٹھونک کر محسوس کرنا ؛ اندھیرے میں ہاتھ ڈھونڈنا.

English meaning of TaTolnaa

Transitive verb

  • fidget
  • search someone's opinion, pry into someone's mind, examine, assess

Verb

  • examine, assess
  • feel with hands or fingers, grope, fumble
  • search someone's opinion, pry into someone's mind

टटोलना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • अँधेरे में कुछ ढूंढ़ना, छू कर देखना, तलाशी लेना
  • अन्धकार में अथवा स्पष्ट दिखाई न देने पर किसी चीज के आकार-प्रकार, रूप-रंग आदि का पता लगाने के लिए उसके अंगों आदि पर उँगलियाँ या हाथ फेरना।
  • इंदीया लेना, खु़फ़ीया तौर पर दिल की बात मालूम करना
  • किसी आवरण में रखी हुई वस्तु का अनुमान करने के लिए उसे बाहर से छूना, दबाना या हिलाना। जैसे-किसी का जेब टटोलना।
  • ۔(ह) १।किसी चीज़ का बे देखे हुए ढूंढना। हाथ से छोॗकर मालूम करना। हाथ फेरना। छोॗना। ज़रा कमर टटोलो शायद कोई हथियार छिपा हो। २।इंदीया लेना। ख़ुफ़ीह तौर पर दरयाफ़त करना। मैंने बेगम को टटोला तो असली हाल खुला। ३।आज़माना। इमतिहान करना। परखना।
  • अंदरूनी हाल जानना, दिल की गहराई तक पहुंचना
  • अँधेरे में किसी चीज़ के आकार-प्रकार की जानकारी लेने के लिए या कुछ ढूँढ़ने के लिए उँगलियाँ या हाथ फेरना
  • आज़माना, जांचना, परखना, इमतिहान करना
  • ढूंढना, तलाश करना, खोज लगाना
  • हाथ पांव (या लक्कड़ी वग़ैरा के ज़रीये) छू कर या ठोंक कर महसूस करना , अंधेरे में हाथ ढूंढना
  • हाथ फेरना, छूना
  • ढकी या छिपी वस्तु का पता करने के लिए बाहर से छूकर या दबाकर देखना।

ٹَٹولْنا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone