تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر کھانا" کے متعقلہ نتائج

پَر کھانا

کسی سے کھرے کھوٹے کی شناخت کرانا، جان٘چ کرانا

مُنہ پَر کھانا

تلوار ، تھپڑ وغیرہ کی ضرب چہرے یا گالوں پر لگنے دینا ؛ (مجازا ً) بہادری سے مقابلہ کرنا

کھانا چھاتی پَر رَہْنا

کھانا ہضم نہ ہونا

چِہْرَہ پَر تَلْوار کھانا

بہادری سے مقابله کرنا ، تلوار کا سامنا کرنا، بہادری دکھانا.

ہَڈِّیوں پَر تَرَس کھانا

ناتواں پر مشقت کا کام نہ ڈالنا ، کمزور پر رحم کرنا ۔

ہَڈّی کھانا آسان پَر پَچانا مُشکِل

کام شروع کرنا آسان ہوتا ہے مگر اس کو تکمیل پر پہنچانا مشکل ہوتا ہے

مُنْھ پَر کھانا

۔(شمشیر یا تلوار کے لئے) بہادری سے مقابلہ کرنا۔ ؎

ٹَکے پَر کھانا

دولت کمانے کا ذریعہ مہیا کرانا، آمدنی کا وسیلہ پیدا کرانا، جییب بھروانا

تَول پَر کھانا

کسوٹی پر لگا کر کھوٹا کھرا دیکھنا، جان٘چ کرنا، پرکھنا.

چُوتْڑوں پَر کھانا

بےعزتی سے شکست فاش کھانا، بےغیرتی کی مار کھانا

چھاتی پَر داغ کھانا

بہت زیادہ صدمے یا رنج اُٹھانا

گھاؤ پَر گھاؤ کھانا

زخم پر زخم سہنا ؛ دُکھ پر دُکھ اُٹھانا.

ٹھوکَر پَر ٹھوکَر کھانا

صدمے پر صدمہ اٹھانا ، متواتر نقصان اٹھانا ، غلطی پر غلطی کرنا .

کِسی پَر اُدھار کھانا

کسی کے خاص طور سے پیچھے پڑنا ، کسی ایک پر مسلسل غیظ وغضب کرنا

سُولی پَر روتٰی کھانا

جان جوکھوں میں ڈال کر روزی کمانا ، ایسی ملازمت کرنا جس میں ہر وقت جان کا خطرہ ہو .

قَسَم پَر قَسَم کھانا

عہد پر عہد کرنا، بار بار قسم کھانا، حلف پر حلف اٹھانا.

جِگَر پَر داغ کھانا

بہت زیادہ غم اٹھانا

سِینے میں پَر کھانا

رشک حسد وغیرہ کی وجہ سے پیچ و تاب میں ہونا ؛ جلنا .

دِل پَر چوٹ کھانا

رنج یا صدمہ اُٹھانا .

سِینے پَر گُل کھانا

گل کھانا ، داغ لگنا ، تکلیف اُٹھانا .

زَخْموں پَر زَخْم کھانا

بے حد زخمی ہونا، بہت زخم کھانا

سِینے پَر داغ کھانا

سخت تکلیف پہنچنا ، مُصیبت اُٹھانا .

کَلیجے پَر چوٹ کھانا

صدمے برداشت کرنا ، دل پر چوٹ کھانا .

تَتّے تَوے پَر قَسَم کھانا

سخت قسم کھانا.

میز پَر بَیٹھ کَر کھانا

میز بچھا کر اور کرسی پر بیٹھ کر اہل ِیورپ کی طرح کھانا ، کھانے کے لیے بجائے دسترخوان کے میز کا استعمال کرنا ۔

میز پَر بَیٹھ کے کھانا

میز بچھا کر اور کرسی پر بیٹھ کر اہل ِیورپ کی طرح کھانا ، کھانے کے لیے بجائے دسترخوان کے میز کا استعمال کرنا ۔

کَھٹْیا پَر پَڑ کَر کھانا

(عور) کھٹیا پر پڑنا، بیمار پڑنا، بیماری پر خرچ ہونا ، بیماری میں صرف ہونا.

روٹی پَر روٹی رَکھ کَر کھانا

فارغ البالی سے زندگی بسر کرنا ، اطمینان سے زندگی گُزارنا.

جِس کا کھانا اُس پَر غُرّانا

۔مثل۔ جس سے فائدہ اسی سے جھگڑا۔

روٹی پَر بوٹی رَکھ کَر کھانا

بے تکلّف ہونا.

پیچ پَر پیچ کَھانا

بے تاب ہونا ، بے چین ہونا ، تاؤ کھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر کھانا کے معانیدیکھیے

پَر کھانا

par-khaanaaपर-खाना

اصل: ہندی

وزن : 222

محاورہ

پَر کھانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی سے کھرے کھوٹے کی شناخت کرانا، جان٘چ کرانا
  • شناخت، تمیز، پہچان، برے بھلے کی تمیز
  • نقد وصول کرنا، جان٘چ کر لے لینا
  • داغ کھانا

English meaning of par-khaanaa

Transitive verb

  • cause to inspect, examine or try

पर-खाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी से खरे खोटे की शनाख़्त करना, जांच कराना
  • कोई चीज देने के समय अच्छी तरह ध्यान दिलाते हुए उसकी पहचान कराना। सहेजना।
  • परखने का काम दूसरे से कराना। जांच या परीक्षा करवाना।
  • ۔ (ह। बालफ़तह) १। नक़दी सँभलवा ना। सोंपना। सपुर्द करना। रुपया देना। २। जांच कराना। शनाख़्त कराना।
  • ۔ (ह)। मुअन्नस। शनाख़्त। तमीज़। पहचान। बुरे भले की तमीज़
  • ۔ लाज़िम। दाग़ खाना।
  • दाग़ खाना
  • नक़द वसूल करना. जांच कर ले लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words