تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَتّا" کے متعقلہ نتائج

تَتّا

گرم، جلتا ہوا، بھبکتا ہوا

تَتّا ہونا

ناخوش ہونا، برہم ہونا، لال پیلا ہونا.

تَتّا تاؤ ہونا

زور پر ہونا، پوری طرح مستعد ہونا، معاملہ تازہ ہونا.

تَتّا کَور نَہ نِگَلْنے کا نَہ اُگَلْنے کا

اس موقع پر کہتے ہیں جب کچھ بن نہ آئے

تَتّا تھوئی

(رقص) تاچنے میں وہ آواز جو طبلے کی تھاپ کے ساتھ ادا کی جاتی ہے، ناچ کا بول.

تَتّا تاؤلا

جلد باز، تیز مزاج.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَتّا کے معانیدیکھیے

تَتّا

tattaaतत्ता

اصل: ہندی

وزن : 22

تَتّا کے اردو معانی

صفت

  • گرم، جلتا ہوا، بھبکتا ہوا
  • تند مزاج، غضبناک
  • سرگرم، پرجوش
  • جری، بہادر، شجاع

English meaning of tattaa

Adjective

  • hot, warm, boiling
  • furious, angry, enthusiastic, zealous

तत्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = तत्त्व
  • जो छूने में अधिक गरम लगे। अधिक तपा हुआ। गरम। जैसे-तत्ता दूध या तत्ती कड़ाही। पद-तत्ता तवा गरम मिजाजवाला व्यक्ति। चपल
  • तेजगतिवाला। उदा०-दिन महि तत्ते हयनि तजि महि मंडे अति घाइ। चंदवरदाई।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَتّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَتّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone