تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹَّر کھولو نِکَھٹُّو آئے" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹَّر کھولو نِکَھٹُّو آئے

نکمّے آدمی کی حکومت ہو تو کہتے ہیں، شیخی بہت اور حقیقت کچھ نہیں، بیوقوف اور نکھٹو حاکم ہوتے، سر کھول کر پیٹنے کو تیار رہو اب ظلم ہی ہوگا، فضول خرچ کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹَّر کھولو نِکَھٹُّو آئے کے معانیدیکھیے

ٹَٹَّر کھولو نِکَھٹُّو آئے

TaTTar kholo nikhaTTuu aa.eटट्टर खोलो निखट्टू आए

ضرب المثل

ٹَٹَّر کھولو نِکَھٹُّو آئے کے اردو معانی

  • نکمّے آدمی کی حکومت ہو تو کہتے ہیں، شیخی بہت اور حقیقت کچھ نہیں، بیوقوف اور نکھٹو حاکم ہوتے، سر کھول کر پیٹنے کو تیار رہو اب ظلم ہی ہوگا، فضول خرچ کی نسبت کہتے ہیں

English meaning of TaTTar kholo nikhaTTuu aa.e

  • said on the occasion when an idle or worthless person gets the power and authority, be ready for disorder or atrocity

टट्टर खोलो निखट्टू आए के हिंदी अर्थ

  • निकम्मे आदमी की हुकूमत हो तो कहते हैं, शेख़ी बहुत और हक़ीक़त कुछ नहीं, मूर्ख और निखट्टू हाकिम होते, सर खोल कर पीटने को तैयार रहो अब ज़ुल्म ही होगा, फ़ुज़ूलखर्च की निसबत कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹَّر کھولو نِکَھٹُّو آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹَّر کھولو نِکَھٹُّو آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words