تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹّی کی اوٹ میں شِکار کھیلنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹّی کی اوٹ میں شِکار کھیلنا

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.

ٹَٹّی کی آڑ میں شِکار کھیلنا

ٹَٹّی کی اوجَھل شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا / کھیلنا.

ٹَٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا

جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .

ٹَٹّی میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹّی کی اوٹ شکار کھیلنا.

داڑھی کی آڑ میں شِکار کھیلنا

در پردہ کوئی بُرا کام کرنا ؛ چُھپ کر کوئی بُرائی کرنا.

گُھونگَٹ کی آڑْ میں شِکار کھیلْنا

(عورت کے لیے مستعمل) بظاہر نیک و باعصمت بن کر بدکاری کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹّی کی اوٹ میں شِکار کھیلنا کے معانیدیکھیے

ٹَٹّی کی اوٹ میں شِکار کھیلنا

TaTTii kii oT me.n shikaar khelnaaटट्टी की ओट में शिकार खेलना

English meaning of TaTTii kii oT me.n shikaar khelnaa

  • shoot from a covert
  • adopt underhand means, do something covertly

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹّی کی اوٹ میں شِکار کھیلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹّی کی اوٹ میں شِکار کھیلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words