تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.

مُنہ کی اوٹ کَرنا

پردہ کرنے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا ؛ منھ کو دھوپ یا آگ کی گرمی سے بچانے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا.

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.

ٹَٹّی کی اوٹ میں شِکار کھیلنا

ٹَٹّی کی اوٹ بَیٹْھنا

چھپ کر بیٹھنا ؛ کوئی خفیہ کام کرنا یا چھپ کر کوئی کام انجام دینا ، گھات میں بیٹھنا

شِکار کی ٹَٹّی

ایک چھوٹی سی ٹٹی جس پر گھاس بچھا کر شکاری اپنے ساتھ رکھتے ہیں تاکہ اس کی آڑ میں آسانی سے شکار کر سکیں؛ (مجازاً) پردۂ حجاب، آڑ، اوٹ

ٹَٹّی کی آڑ شِکار کَرنا

جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .

شِکار کی ٹَٹّی بَنانا

آڑ لینا ، کسی سے درپردہ کوئی کام لینا

ٹَٹّی کی اوجَھل شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا / کھیلنا.

ٹَٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا

جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .

ٹَٹّی کی آڑ میں شِکار کھیلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا کے معانیدیکھیے

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا

TaTTii kii oT shikaar karnaaटट्टी की ओट शिकार करना

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا کے اردو معانی

  • رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.

टट्टी की ओट शिकार करना के हिंदी अर्थ

  • रुक : टट्टी की आड़ (में) शिकार करना, खेलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words