تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوافُق" کے متعقلہ نتائج

نِزاع

جھگڑا، فساد، تکرار، تنازع، بیر، دشمنی، عداوت، خصومت

نِزاع ہونا

اختلاف ہونا، بحث و تکرار ہونا

نِزاع کَرنا

اختلاف کرنا، حجت یا بحث مباحثہ کرنا، لڑائی کرنا

نِزاعِیَہ

رک : نزاعی ؛ جھگڑے سے متعلق ، جھگڑے کا ۔

نِزاعات

نزاع کی جمع ، جھگڑے ۔

نِزاعَیں

نزاع کی جمع ، جھگڑے ۔

نِزاع پَڑنا

جھگڑا ہونا، عداوت ہونا

نِزاع پَیدا ہونا

اختلاف پیدا ہونا ۔

نِزاع کا بِیج بونا

اختلاف اور جھگڑے کی بنیاد ڈالنا

نِزاع پَسَندی

جھگڑے فساد، دشمنی کو پسند کرنے کی حالت

نِزاع کا بازار گَرم ہونا

اختلاف، بحث و تکرار کی فضا پیدا ہونا، بحث مباحثے میں گرما گرمی ہونا

نِزاعی اُمُور

متنازعہ مسائل اور امور

نِزاعی پَہلُو

متنازع رخ یا سمت

نِزاعی بَحث

متنازع بحث، کسی موضوع پر بحث و تکرار

نِزاعِ لَفظی

زبانی جھگڑا یا بحث وتکرار (جب کہ مفہوم یا مقصود ایک ہو)، لفظوں پر جھگڑا یا اختلاف، معمولی اختلاف، معمولی جھگڑا، ظاہری جھگڑا جس کی بنیاد لفظوں پر ہو

نِزاعی نَظَریات

بحث و تکرار والے نظریات، متنازع نظریات

نِزاعی مَسائِل

متنازع مسائل، بحث و تکرار والے مسائل

نِزاعَیں پَڑنا

جھگڑے ہونا، فساد پڑنا

نِزاعی شَخصِیَّت

نزاع سے نسبت رکھنے والا، متنازع شخص

طَبْقاتی نِزاع

رک : طبقاتی جن٘گ .

وَجہِ نِزاع

جھگڑے کا باعث، بحث و مباحثے کا سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوافُق کے معانیدیکھیے

تَوافُق

tavaafuqतवाफ़ुक़

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: منطق حیاتیات نفسیات اصطلاحاً ریاضی

اشتقاق: وَفَقَ

تَوافُق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موافقت، مطابقت، یکسانی
  • (ریاضی) ایسے دو عددوں کی نسبت کو کہتے ہیں جن کو کوئی تیسرا عدد تقسیم کرسکے
  • (نفسیات) ذہنی مطابقت یا مناسبت
  • (حیاتیات) موافقت یا مطابقت کا وہ انتخابی عمل جس کا انحصار کشمکش حیات پر ہوتا ہے‏، جس میں ہر نسل میں بیرونی حالات کا اثر کمزور کو نیست ونابود کرکے گویا لاشعوری طور پر ان افراد کو منتخب کرلیتا ہے جو کسی مفید تغیر کی وجہ سے زندہ رہنے کے زیادہ اہل ہوتے ہیں
  • (حیاتیات) اپنے آپ کو نئے ماحول کے موافق بنانے کی قوت یا صلاحیت
  • (منطق) طریقۂ توافق، اگر ایک حادثہ زیر تحقیق میں دو یا زیادہ مثالوں میں فقط ایک عارض مشترک ہو تو وہ عارض جو تمام مثالوں میں پایا جاتا ہے کم یا زیادہ غلبہ کے ساتھ حادثہ زیر تحقیق کی علت ہوگی یا اس کا معلول ہوگا یا اس عارض میں یا حادثہ زیر تحقیق میں کسی قسم کا رب عِلَّتی موجود ہوگا

English meaning of tavaafuq

Noun, Masculine

  • agreement, harmony, sameness, conformity, concurrence, concord, coincidence
  • (in Arith.) the relation between two numbers which have a common measure, commensurability

तवाफ़ुक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परस्पर एक जगह रहना, एक दूसरे के अनुकूल होना, एक दूसरे की सहायता करना, एक जैसा होना, सदृशता, यकसानियत।।

تَوافُق کے متضادات

تَوافُق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوافُق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوافُق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone