تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَلُّد" کے متعقلہ نتائج

تَوَلُّد

پیدائش، ولادت، پیدا ہونا

تَوَلُّد ہونا

پیدا ہونا

تَوَلُّد پانا

(مجازاؑ) وجود میں آنا.

تَوَلُّدِ ذاتی

عام طور پر ضروری سلسلہ اسباب تولد کے بغیر حیات کا وجود میں آنا ، خود بخود پیدا ہو جانا.

تَوَلُّدِ نَفْسی

ابتدائے روح، ابتدائے نفس، ارتقائے نفس.

نَو تَوَلُّد

بچہ جس کی حال ہی میں ولادت ہوئی ہو ، نوزائیدہ ، نو مولود

قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد

پیدائش سے پہلے مبارکباد دینا ؛ مراد : وقت سے پہلے خوشی کی مبارکباد دینا ؛ وقت سے پہلے خوشی کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَلُّد کے معانیدیکھیے

تَوَلُّد

tavalludतवल्लुद

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَلَدَ

تَوَلُّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیدائش، ولادت، پیدا ہونا

English meaning of tavallud

Noun, Masculine

  • birth, nativity

तवल्लुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उत्पत्ति, पैदाइश, लड़का पैदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَلُّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَلُّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone