تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَسُّد" کے متعقلہ نتائج

تَوَسُّد

تکئے سے ٹیک لگانا

تُوسْدان

کارتوس رکھنے کا بکس جو عموماً سپاہی کی کمر سے بن٘دھا رہتا ہے.

تَوْسِید

تکیہ رکھنا

تَسَوُّد

سیاہ ہونا، کالا ہو جانا

تَوَسُّع

(بسر اوقات میں) کشادگی، فراغت.

تَوَسُّط

اعتدال

تَوَسُّل

وسیلہ، واسطہ، سہارا، ذریعہ

تَوَسُّم

فراست سے دریافت کرنا، فراست.

تَوَحُّد

ایک ہونا، تنہا ہونا.

تَجَسُّد

جسم اختیار کرنے کا عمل، پیدائش، جسد بننے کی حالت

تَوَلُّد

پیدائش، ولادت، پیدا ہونا

تَوَقُّد

جلنا، بھڑکنا

تَوَسُّخ

میلا ہونا، گندہ ہونا، ناپاک ہونا

تَوَکُّد

پکا ہونا، مستقل ہونا

تُوسَہ

موٹی اونی چار، توس (رک).

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَسُّد کے معانیدیکھیے

تَوَسُّد

tavassud•तवस्सुद

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَوَسُّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تکئے سے ٹیک لگانا
  • کوئی چیز سر کے نیچے تکئے کے بجائے رکھنا
  • قرآن شریف کو تکئے کے نیچے رکھنا

Urdu meaning of tavassud

  • Roman
  • Urdu

  • taki.e se Tek lagaanaa
  • ko.ii chiiz sar ke niiche taki.e ke bajaay rakhnaa
  • quraan shariif ko taki.e ke niiche rakhnaa

तवस्सुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तकिए से टेक लगाना
  • सर के नीचे तकिया के अलावा कोई चीज़ रखना
  • क़ुरान शरीफ़ को तकिए के नीचे रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَسُّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَسُّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone