تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tea" کے متعقلہ نتائج

tea

چائے

تائی

تاپ، حرارت، ہلکا بخار.

طائی

قبیلۂ طے سے منسوب یا اُس کا فرد، وہ جو طے کے قبیلے سے ہو، حاتم، جو ایک مشہور سخی تھا، اسی قبیلے سے تھا

تِی

سی

طَے

مسافت ختم ہونا، تمام ہونا، راستہ چلنا، گزرنا

تو

اچھا، ہاں کے معنوں میں.

ٹو

جاسوسی، کسی چیز کی جستجو، تلاش

تُو

کلمۂ خطاب جو ادنیٰ یا کم درجے یا کم عمر والے کی نسبت یا غصے کے عالم میں بلا امتیاز حیثیت بولا جاتا ہے

to

بَہ

tie

باندْھْنا

تِئے

تیا (رک) کی حالت مغیرہ، تین گنا.

طَوع

رغبت، رضا مندی

عَطا

بڑوں کی طرف سے چھوٹوں کو دیا گیا انعام، بخشش، دہش، انعام

tea caddy

چائے کا ڈبّا۔.

tea trolley

چائے کا سامان اٹھانے والی پہیے دار میز نما کشتی ۔.

tea tray

چائے کی کشتی جس میں چائے کے برتن لگا کر لائے جاتے ہیں ۔.

tea shop

برط خصوصاً.

tea lady

برط دفاتر وغیرہ میں چائے بنا کر پیش کرنے پر مامور خاتون۔.

tea bag

مسام دار کاغذ کی چھوٹی تھیلی میں بھری چائے پیالی میں ڈالنے کے لیے ۔.

tea dance

رقص کی محفل کے ساتھ چائے نوشی ۔.

tea leaf

چائے کی خشک پتّیاں جنھیں جوش دے کر چائے بنائی جاتی ہے۔.

tea rose

ایک دوغلی جھاڑی جس کی پتّیوں میں چائے جیسی مہک ہوتی ہے Rosa odorata۔.

tea break

برط کام کے اوقات میں چائے کا وقفہ ۔.

tea towel

برط خصوصاً : برتن دھو کر پونچھنے سکھانے کی صافی ، اسے tea cloth بھی کہتے ہیں ۔.

tea plant

رک : اسم معنی ۱ (الف).

tea chest

چائے کی در آمد بر آمد میں استعمال ہونے والی لکڑی کی پیٹی ۔.

tea maker

چَھلْنی

tea party

چائے کی ضیافت

tea-tree

آسٹر یلیشیا کی خوشبو دار پھولوں والی جھاڑیوں میں سے کوئی خصوصاً جنس Leptospermum سے تعلق رکھنے والی جیسے منوکا manuka ( قب: TI-TREE).

tea-ball

شمالی امریکا خصوصاً : چائے بنانے کا سوراخ دار گیند نما خول جس میں پتّیاں بھر کر کھولتے ہوئے پانی میں دم لینے کے لیے ڈالی جاتی ہیں۔.

tea planter

چائے کاشت کرنے والا۔.

tea ceremony

بدھ مت کی زین شاخ کے عقائد کے مطابق چائے نوشی اور چائے کی تواضع کی جاپانی رسم ۔.

tea-bread

چائے کے ساتھ کھانے کی ہلکی میٹھی روٹی ۔.

ٹی سیٹ

چاےٴ کا سیٹ جس میں عموما ً چاےٴ کی چھے پیالیاں ، چاےٴ دان ، شکر دان چمچے اور ٹرے وغیرہ شامل ہیں .

ٹی پاٹ

چاےٴ دانی.

tea-strainer

چائے ( چھاننے ) کی چھلنی ۔.

ٹی پارْٹی

۔(انگ) مونث۔ ایک قسم کی مختصر سی دعوت جس میں چائے کے علاوہ مٹھائی اور میوہ جات بھی مہمانوں کو پیش کیے جاتے ہیں۔

teary

آنسو بھرا

tease

بالوں میں کنگھا پھیرنا

teapoy

سہ پائی

teated

بُھٹنی کا

teamed

دو یا کئی جانور ساتھ جتے ہوئے

teakettle

چائے دانی

tear up

نقصان پہنچانا

tearer

پھاڑنے والا

team

جَتّھا

teat

چُوچی

teal

مُرْغابی

teak

ساگوان ، ساج ، ہندوستان نیز جنوب مشرقی ایشیا کا ایک برگ ریز درخت Tectona grandis۔.

tear

دَھجِّیاں

tear sheet

اخبار وغیرہ کا کوئی ورق یا تراشہ جو علاحدہ کیا جاسکے عموماً مطبوعہ اشتہار جو بل کے ساتھ لگایا جائے ۔.

team-mate

ٹولی کا فرد ، آڑی ، ساتھی ، ساجھی ۔.

tearoom

کوئی چھوٹا چائے خانہ یا چائے بنا کر بیچنے کی دکان۔.

tearless

بے اشک ، صاف دیدہ ۔.

teach-in

غیر رسمی مذاکرہ ،گفتگو کسی عام دلچسپی کے موضوع پر۔.

teacosy

چائے پوش

tearing

آنسو

teaming

دو یا کئی جانور ساتھ جتے ہوئے

ٹِیچَری

ٹیچر (رک) کا پیشہ یا کام.

teach

پَڑھانا

tea کے لیے اردو الفاظ

tea

tiː

tea کے اردو معانی

  • چائے
  • پَتّی

tea के उर्दू अर्थ

  • चाय
  • पत्ती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (tea)

نام

ای-میل

تبصرہ

tea

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone