تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَوع" کے متعقلہ نتائج

طَوع

رغبت، رضا مندی

طَوعاً

رضا مندی سے ، رغبت سے ، راضی خوشی.

طَوعاً و کَرْہاً

خوابی نخواہی، چار و ناچار، جبراً قہراً

طَوالِع

طالع (رک) کی جمع ، طلوع کرنے والے ، منور کرنے والے ؛ (تصوّف) انوارِ معارف کو کہتے ہیں جو سالک کے دل میں پیدا ہوتے ہیں. تجلْیاتِ اسماء رب سے اور آراستہ کرنا سالک کا اخلاق اور اوصاف اپنے کو نورِ باطن سے اس کو بھی طوالع کہتے ہیں.

طَواف گاہ

طواف کرنے کی جگہ .

طَوائی زَدَہ

تباہ ، برباد ، شکستہ حال .

طَوافِ رُجُوع

مکۂ معظمہ سے رخصت ہونے کے وقت کا طواف ، طوافِ صدر ، طوافِ وداع .

طَوافِ بَیتُ اللہ

خانۂ کعبہ کا طواف.

طَوافِ وِداع

رک : طوافِ صدر.

طَوائِف زادَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں طَوع کے معانیدیکھیے

طَوع

tau'तौ'

اصل: عربی

وزن : 21

طَوع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رغبت، رضا مندی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tau'

Noun, Feminine

  • obeying, voluntary obedience

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone