تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیغ دو دَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیغ دو دَم کے معانیدیکھیے
تیغ دو دَم کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- وہ تلوار جس کے دونوں طرف دھار ہو ، دو دھاری تلوار
شعر
رشک ہم طرحی و درد اثر بانگ حزیں
نالۂ مرغ سحر تیغ دو دم ہے ہم کو
یہ صورت ہو تو اپنا خاتمہ بالخیر ہو جائے
ادھر ہم سر جھکائیں اور ادھر تیغ دو دم نکلے
لگے یوں تو ہزاروں ہی تیر ستم کہ تڑپتے رہے پڑے خاک پہ ہم
ولے ناز و کرشمہ کی تیغ دو دم لگی ایسی کہ تسمہ لگا نہ رہا
English meaning of teG-e-do-dam
Adjective, Feminine
- twice sharped sword, tow sided sharped sword
तेग़-ए-दो-दम के हिंदी अर्थ
विशेषण, स्त्रीलिंग
- वह तलवार जिस के दोनों तरफ़ धार हो , दोधारी तलवार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیغ دو دَم)
تیغ دو دَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔