تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیغِ زَبان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیغِ زَبان کے معانیدیکھیے
تیغِ زَبان کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زبان کی تلوار
- (مجازاً) فصیح و بلیغ زبان، شاعری
- طنزیہ گفتگو، رنج دینے والی باتیں
شعر
نہ دے تیغ زبان کیونکر شکست رنگ کو طعنے
کہ صفہاے خرد پر حملہ ہے فوج خجالت کا
English meaning of teG-e-zabaan
Noun, Feminine
- sword of tongue
- (metaphorically) eloquent language, poetry, it is used specially in literature
- satirical conversation, humiliating things
तेग़-ए-ज़बान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (लाक्षणिक) वाक्पटु भाषा, शायरी, कविता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیغِ زَبان)
تیغِ زَبان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔