تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبانِ تیغ سے جَواب دینا" کے متعقلہ نتائج

زَبانِ تیغ سے جَواب دینا

کسی بات کے جواب میں تلوار کھینچ لینا، کسی بات کے جواب میں جنگ پر آمادہ ہوجانا، جنگ کرنا، تلوار سے لڑنا

بَرابَر سے جَواب دینا

گستاخی سے جواب دینا، بے تمیزی سے گفتگو کرنا، منہ توڑ جواب دینا

تَڑاق سے جَواب دینا

بغیر سوچے سمجھے جواب دے بیٹھنا ، صاف انکار کردینا ، بغیر لحاظ و شرم کے انکار کر دینا

اِینٹ کا جَواب پَتَّھر سے دینا

سخت بات کے جواب میں اس سے زیادہ سخت بات کہنا یا سختی سے پیش آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبانِ تیغ سے جَواب دینا کے معانیدیکھیے

زَبانِ تیغ سے جَواب دینا

zabaan-e-teG se javaab denaaज़बान-ए-तेग़ से जवाब देना

محاورہ

زَبانِ تیغ سے جَواب دینا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • کسی بات کے جواب میں تلوار کھینچ لینا، کسی بات کے جواب میں جنگ پر آمادہ ہوجانا، جنگ کرنا، تلوار سے لڑنا

English meaning of zabaan-e-teG se javaab denaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • to be bent on fighting

ज़बान-ए-तेग़ से जवाब देना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • किसी बात के जवाब में तलवार खींच लेना, किसी बात के जवाब में जंग पर तैयार होजाना, जंग करना, तलवार से लड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبانِ تیغ سے جَواب دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبانِ تیغ سے جَواب دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words