تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیل ماش" کے متعقلہ نتائج

تیل ماش

تیل اور ماش جو کسی کے سفر سے واپسی پر یا دورے مواقع پر بطور صدقہ کسی محتاج کو دیتے ہیں یا محض بطور خیرات یا صدقہ پرائے دافع بلا نکالتے یا دیتے ہیں.

تیل ماش ہونا

صدقے ہونا ، قربان ہو جانا.

تیل ماش کَرانا

تصدق کرانا ، قربان کرانا ، (مجازاً) مَروانا.

تیل ماش اُتارْنا

۔(عو) عوام میں دستور ہے جب کوئی اپنا عزیز سفر سے آتا ہے تو ایک خوان میں ماش بھر کر اُس کے اندر تیل کا لٹورا رکھ دیتے ہیں۔ مُسافر تیل میں اپنا مُنھ دیکھ کر دوچار اُرد کے دانے ڈال دیتا ہے، پھر یہ سب صدقہ خاکروب کو دے دیتے ہیں۔ گویا یہ صحیح سلامت واپس آنے کا صدقہ ہے۔

تیل ماش دِکھانا

عوام میں دستور ہے کہ جب کوئی اپنا عزیز سفر سے آتا ہے تو ایک خوان میں ماش بھر کر اس کے اندر تیل کا کٹورا رکھ دیتے ہیں مسافر تیل میں اپنا منھ دیکھ کر دو چار ارد کے دانے ڈال دیتا ہے پھر یہ سب صدقہ خاکروب کو دیدیتے ہیں گویا یہ صحیح سلامت واپس آنے کا صدقہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تیل ماش کے معانیدیکھیے

تیل ماش

tel-maashतेल-माश

اصل: ہندی

وزن : 2121

موضوعات: عوامی کنایۃً

تیل ماش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیل اور ماش جو کسی کے سفر سے واپسی پر یا دورے مواقع پر بطور صدقہ کسی محتاج کو دیتے ہیں یا محض بطور خیرات یا صدقہ پرائے دافع بلا نکالتے یا دیتے ہیں.

English meaning of tel-maash

Noun, Masculine

  • oil and lentils that are given to a needy person as a charity on one's return from a trip or on a visit.

तेल-माश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तेल और माश जो किसी के यात्रा से आगमन पर किसी निर्धन या फकीर को दान के तौर पर देते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیل ماش)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیل ماش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words