تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیں" کے متعقلہ نتائج

ٹیں

طوطے کی آواز (خطرے یا غصے کے موقع پر).

ٹیں ٹیں

طوطے کی متواتر آواز

ٹیں سے رَہ جانا

رک : ٹیں ہوجانا.

ٹیں کَرْ کے رَہ جانا

رک : ٹیں ہوجانا.

ٹیں ہو جانا

(تحقیر کے لیے) (طوطے کی طرح) مر جانا.

ٹیں ٹیں فِش

رک : ٹائیں ٹائیں فش.

ٹیں مِٹانا

بان٘کپن یا اکڑفوں مٹانا.

ٹیں ٹیں کَرْنا

طوطے کا بولنا، آواز نکالنا

ٹیں ٹیں لَگانا

رک : ٹیں ٹیں کرنا

زَر نِیسْت عِشْق ٹیں ٹیں

مفلسی میں محبت نہیں ہوتی، مالی حیثیت کے بغیر دعوئ عشق مہمل اور ناقابِل اعتبار ہوتا ہے

کَہاں رام رام ، کَہاں ٹیں ٹیں

رک: کہاں راجہ بھوج کہاں گنگا تیلی.

بے زر عشق ٹیں ٹیں

مفلسی کی عشق بازی بری ہوتی ہے

طوطے کی طَرَح ٹیں ٹیں کَرْنا

واہیات بکنا.

بُوڑھا طوطا ٹیں ٹیں کَرے یا کاٹ کھائے

بوڑھے آدمی پر نصیحت کارگر نہیں ہوتی وہ اپنی عادت کے مطابق ہی کرے گا

جیب میں کَوڑی نَہِیں اَور عِشْق ٹَیں ٹَیں

استطاعت نہ ہو تو کوئی کام نہیں بنتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیں کے معانیدیکھیے

ٹیں

Te.nटें

وزن : 2

ٹیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طوطے کی آواز (خطرے یا غصے کے موقع پر).
  • ۔(ھ۔ یائے مجہول) مونث۔ توتے کی آواز جو بِلّی کے دفعتہً دبا لینے سے نکلتی ہے۔

اسم، مؤنث

  • رک : ٹیم ٹام.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Te.n

Noun, Feminine

  • cry of a parrot
  • parrots sound

टें के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कर्कश या तीखा स्वर। पद-टे = व्यर्थ की बकवाद। महा०-टें बोलना या होना = चट-पट मर जाना।
  • तोते की बोली।

ٹیں کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words