تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیرہوِیں" کے متعقلہ نتائج

تیرہوِیں

رک : تیرھویں

اردو، انگلش اور ہندی میں تیرہوِیں کے معانیدیکھیے

تیرہوِیں

terahvii.nतेरहवीं

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: ہندو

تیرہوِیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیرھواں (رک) کی حالت مغیرہ.
  • تیرھواں (رک) کی نانیث.
  • رک : تیرھویں
  • ۔(ھ) مونث۔ (ہندو) ایک رسم جو آدمی کے مرجانے کے بعد تیرھویں روز ہوتی ہے۔ اس میں کم سے کم تیرہ برہمن کھلائے جاتے ہیں۔
  • (ہندو) ایک رسم جو کسی شخص کے مرنے پر تیرھویں روز ہوتی ہے جس میں دان اور پن کیا جاتا ہے اور کم از کم تیرہ برھمن بلائے جاتے ہیں.

English meaning of terahvii.n

Noun, Feminine

  • Thirteenth
  • thirteenth
  • the thirteenth day after a death when the last of the funeral rites is performed

तेरहवीं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (हिंदू धर्म) किसी के मरने की तिथि से तेरहवें दिन किया जाने वाला पिंडदान संस्कार; तेरही; त्र्योदशी; उठावनी; रस्म-पगड़ी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیرہوِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیرہوِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words