تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِرْیا" کے متعقلہ نتائج

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تَرْیا

ستارہ ، رک : تارا.

تُرِیا

(یوگ) واں یا واک کے چار بھیدوں میں سے چوتھا بھید ، بھیکری وانی ، گیان کی سات بھومکاؤں میں سے ساتویں بھومکا ، لاہوت ، مراد : ذات باری تعالیٰ.

تَرَیّا

تارا (رک) کی تصغیر ، تارا

تِرْیا راج

عورتوں کی حکومت، عورتوں کا زور، جورو کی حکومت

تِرْیا بید

عورتوں کے حالات کا علم، تریا چلتر کی معلومات یا واقفیت

تِرْیا تُو ہے سوبھا گَھر کی، جو ہو لاج رَکھاوا نَر کی

جو عورت اپنے خاوند کی عزت برقرار رکھے وہ گھر کی زینت ہے

تِرْیا تُجھ میں تِین گُن اوگُن ہیں لَکھ چار، مَنْگََل گاوے سَت رچے اور کوکَھن اپُجیں لال

تِرْیا تُجھ سے جو کَہے مول نَہ تُو وُہ مان، تِرْیا مَت پَر جو چَلیں وہ نَر ہیں نِرگََیان

عورت کے کہنے پر نہیں چلنا چاہیے جو ان کے کہنے پرچلے وہ بیوقوف ہے

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

تِرْیا تُجھ میں تِین گُن اوگُن ہیں لَکھ چار، مَنْگََل گاوے سل رچے اور کوکَن اپُچیں لال

عورتوں میں تین خوبیاں اور لاکھوں نقص ہیں، خوبیاں یہ ہیں کہ گاتی ہیں، ستی ہوتی ہیں اور بیٹے جنتی ہیں

تِرْیاں

آن٘سو

تِرْیاک

رک : تریاق.

تِرْیاق

زیر مہرہ، زہر کا اثر دور کرنے والی دوا

تِرْیاہٹ

عورتوں کی ہٹ دھرمی، عورتوں کی ضد، استبدادِ نسواں، اصرارِ زنان

اردو، انگلش اور ہندی میں تِرْیا کے معانیدیکھیے

تِرْیا

tiriyaa•तिरिया

اصل: سنسکرت

موضوعات: تعمیر کنایۃً معماری ہندو

  • Roman
  • Urdu

تِرْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) عورت، استری، نار یا ناری
  • (کنایۃً) بچھیا
  • (ھ)۔ ہندو) مونث۔ عورت

اسم، مؤنث

  • (تعمیر) چوکھٹ کے بازوؤں کی چنائی سے لگے رہنے والے رخ پر جڑی ہوئی ایک ایک یا دو دو کھون٘ٹیاں، جو چنائی میں دب کر چوکھٹ کو اپنی جگہ پھن٘سا رکھتی ہیں، بہرا، ببرا

Urdu meaning of tiriyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) aurat, istrii, naar ya naarii
  • (kanaa.en) bachhiyaa
  • (ha)। hinduu) muannas। aurat
  • (taamiir) chaukhaT ke baazuu.o.n kii chinaa.ii se lage rahne vaale ruKh par ju.Dii hu.ii ek ek ya do do khuunTiyaa.n, jo chinaa.ii me.n dab kar chaukhaT ko apnii jagah phansaa rakhtii hain, bahra, bibraa

English meaning of tiriyaa

Noun, Feminine

  • female, woman

तिरिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (संकेतात्मक) बछिया
  • स्त्री, औरत

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (निर्माण) दहलीज की भुजाओं के चिनाई पक्ष से जुड़ी एक या दो खूंटियाँ जो चिनाई में दब जाती हैं और दहलीज को जगह में रखती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِرْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِرْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone